Shair Nabeel Mahar Official

Shair Nabeel Mahar Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shair Nabeel Mahar Official, Beauty, cosmetic & personal care, Karachi, Hyderabad.

11/10/2024

یہ زمیں اور یہ آسماں تیرے قبضے میں ہے دو جہاں

سب پہ تو ہی، تو ہے مہرباں ہم تیرے در سے جائیں کہاں

تو ہی سنتا ہے سب کی صدا تو ہی رکھتا ہے سب کا بھرم

🌹میرے مولا کرم ہو کرم 🌹
🌹تجھ سے فریاد کرتے ہیں ہم 🌹

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
🌼صبح بخیر 🌼

🌺جمعہ المبارک 🌺
🌹خوش رہیئے سلامت رہیئے 🌹
🌹دعاؤں میں یاد رکھیئے 🌹

Nabeel
🌹🌹🌹

30/09/2024

اللّٰـــــه پاک ہم سب کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے، آمین یاربّ العالمین،🤲

29/09/2024

🌹السّلامُ علیکم🌹
صبح بخیر زندگی🌿

درود شریف ایسی عبادت ہے جو زمین پر گمنام شخص کو بھی آسمان میں معروف کرتی ہے...!! یہ اللّہ پاک اور فرشتوں کی تسبیح ہے۔

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد۔۔*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی ٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔

اگر کسی بھی شخص کو اونچی جگہ پہ تعلق بنانے کا شوق ہے تو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے اُس سے تعلق قائم کرو,,
انسان گھر بدل کر اور لباس بدل کر بھی پریشان رہتا ہے، اس لیے کہ انسان اپنے آپ کو نہیں بدلتا۔

اللّہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین یاربّ العالٰمین💐

13/07/2024
17/06/2024

ALL my firends Eid mubrak

03/04/2024

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا

مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔
💔😪

18/02/2024

DSP Muhammad Shareef Mahar Abdul Fatah Mahar Shabbir Ahmed Mahar

13/02/2024

اســان جـــــي مـحـبـت بـه اثــــــــر رکــي ٿــــي

سـهـڻـا ســـــــائين

گهـڻـو يـاد ايــنـداســين ٿـــورو وســاري ته ڏس 😎

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi
Hyderabad