Muzu Quotes
جفا کی آگ تھم جائے فخر ٹوٹے کبھی محسن 🥀
چلے آنا میرے ہو کر میں ماضی پھر بھلا دونگا 🖤
Poetry is my Passion 🌸🖤
جہاں میں ہر طرف تم نظر آتے ہو 🥀
کیا ہر طرف تم ہو؟ یا پورا جہاں تم ہو 🖤
Like? I love it 🖤🤌
17/07/2024
آنکھوں کا وضو کرتے ہیں شبیر کے غم سے 🖤🏴
15/07/2024
تیری آنکھوں کے سواء دنیا میں رکھا کیا ہے 🖤👀
13/07/2024
پھر رات کی خاموشی یہ عالم تنہائی 🥀
پھر درد اٹھا دل میں پھر تیری یاد آئی 🖤
11/07/2024
نہ جانے کس ہنر کو شاعری کہتے ہو تم 🥀
ہم تو وو لکھتے ہیں جو تم سے کہہ نہیں پاتے 🖤
Welcome to "Muzu Quotes"
Anyone who loves poetry Follow me🌸🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hyderabad
