Alhafiz Medicated Hair Oil
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alhafiz Medicated Hair Oil, Health/Beauty, sector i-9 islamabad, Islamabad.
12/02/2021
Al Hafiz Medicated Hair Oil Al Hafiz Medicated Hair Oil معزز کسٹمرز ال حافظ ہیئر آئل اب آپ گھر بیٹھے کیش آن ڈیلیوری منگوا سکتے ہیں-یعنی ڈاک والا آپ کے دئیے ہوئے اڈریس...
Al Hafiz Medicated Hair Oil
معزز کسٹمرز
ال حافظ ہیئر آئل اب آپ گھر بیٹھے کیش آن ڈیلیوری منگوا سکتے ہیں-یعنی ڈاک والا آپ کے دئیے ہوئے اڈریسس پر آئل کا پارسل پنہچا دے گا اور آپ اسے پیسے دے کر پارسل وصول کر سکتے ہیں. آرڈر اور مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبر پر کال یا واٹس آپ کریں.نیچے دیۓ گیۓ لنک پر کلک کر کے آپ آرڈر کر سکتے ہیں۔ 3/5 دن کے اندر پروڈکٹ آپ کے دیۓ گۓ اڈریس پر پہنچ جاۓ گی شکریہ
https://wa.me/message/ZZQE4GOJV6RDM1
Price - only 400 + delivery Free All Pakistan
13/11/2020
پاکستان میں آج کل ہر تیسرا فرد بالوں کے مسائل کا شکار ہے۔غیرمعیاری خوراک خراب پانی اور شیمپو کنڈیشنر کا بجا استعمال بالوں کی جڑوں کو کمزور کر دیتا ہے اور روکھے بےجان ہوجاتے ہیں اور گرنے لگتے ہیں ۔ مارکیٹ میں بالوں کے مسائل کے حل کے لیے بہت سے آئل کریمیں اور دیگر چیزیں بک رہی ہیں لیکن وہ سب زیادہ تر او نچی دوکان پھیکا پکوان والا معاملہ ہے۔
ان سب عوامل کو دیکھتے ہوۓ الحافظ ٹریڈرز نے بہت محنت اور تجربات کے بعد اہک ہربل ہیر آئل الحافظ میڈیکیٹڈ ہئر آئل کے نام سے تیار کیا ہے۔ جس میں پچاس سے زائد جڑی بوٹیوں کا مرکب شامل کیا گیا ہے
انتہائی مناسب ریٹ میں یہ آئل آپ کے بالوں کے ہر طرح کے مسائل کے لیۓ ایک جادو کی طرح کام کرتا ہے۔ جن میں بالوں کا جھڑنا بالجھڑ گنجا پن بے رونق بال خشکی سکری ان سب کو جڑ سے ختم کر کے آپ کو پرکشش شخصیت کا مالک بنا دیتا ہے
ابتدائی طور پر یہ ابھی ہمارے دراز کے آن لائن سٹور پر دستیاب ہے۔
نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کر کے آپ دراز ڈاٹ کام سے اسے آرڈر کر سکتے ہیں
تو دیر نہ کیجئے آج ہی آرڈر کریں
https://www.daraz.pk/products/al-hafiz-medicated-hair-oil-i178666574-s1355816677.html
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sector I-9 Islamabad
Islamabad
44800
