Foodie Lovers Kitchen

Foodie Lovers Kitchen

Share

Queen of my øwn łife
Attitude depends øn u
My life My rules

19/05/2025

Good afternoon lunch plate 🍽

19/05/2025

بیف بریانی بنانے کا اسان طریقہ
چاول ایک کلو
ہڈی والا بیف کا گوشت ایک کلو
لہسن ادرک کی پیسٹ ٹو ٹیبل سپون
تلی ہوئی پیاز دو کپ
لال مرچ کا پاؤڈر ون ٹیبل سپون
دھنیے کا پاؤڈر ٹو ٹیبل سپون
ہلدی کا پاؤڈر ون ٹی سپون
نمک ون ٹیبل سپون
زیرے کا پاؤڈر ون ٹی سپون
پسا ہوا گرم مصالحہ ون ٹیبل سپون
ثابت کھڑے گرم مصالحے جس میں کالی مرچیں زیرہ دارچینی چھوٹی بڑی الائچی ٹو ٹیبل سپون
اب اپ نے لینا ہے جائفل اور جاوتری ہاف ہاف ٹی سپون اور اس کا پاؤڈر بنا لینا ہے
دہی لیں گے ایک کپ
ادھا کلو الو لے لیں اس میں فوڈ کلر لگا کے فرائی کر لیں اس کو 80 پرسنٹ تک
الو بخار ہے اٹھ سے دس
دھنیا پودینہ ایک ایک گڈی اور ساتھ میں اٹھ دس ہری مرچیں
کوکنگ ائل ایک کپ
ترکیب
گوشت کو اچھی طرح سے دھونے کے بعد اپ نے اس کا چھنے پر رکھ کے پانی نکال دینا ہے
اب اپ نے اس کے اندر لہسن ادرک سارے سوکھے مصالحے دہی الو بخارا ڈیڑھ کپ تلی ہوئی پیاز ادھی ادھی گڈی دھنیا پودینہ اور چھ سات ہری مرچ ان ساری چیزوں کو اپ نے لگا کر گوشت پر رکھ دینا ہے ڈیڑھ سے دو گھنٹے کے لیے ف*ج میں ٹو ٹیبل سپون ائل بھی ایڈ کر دیں ۔
اب اپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک کپ ائل گرم کرنا ہے ۔یہاں پر اپ لیں گے چھ سے سات ٹماٹر جس کو اپ نے گول گول کاٹ لینا ہے
ائل کے اندر اچھی طرح سے ٹماٹروں کو بھونیں سات تین چار ہری مرچیں چھوٹی چھوٹی کاٹ کے ڈال دیں ان ساری چیزوں کو بھوننے کے بعد اب اپ نے گوشت ڈال کر اچھی طرح سے بھنائی کرنا ہے میڈیم ٹو لو ہیٹ کے اوپر جب گوشت اچھی طرح سے بھن جائے اور ائل نظر انے لگے اب گلنے کے لیے اپ نے ڈیڑھ سے دو کپ پانی شامل کر کے ڈھک کے تلنے کے لیے رکھ دینا ہے جب گوشت 90 پرسنٹ تک گل جائے تو اپ نے تلے ہوئے الوں کو شامل کرنا ہے اور اوپر سے ہرا دھنیا پودینہ ہری مرچ لگا کر اپ نے دم والی انچ پر پانچ منٹ اور پکانا ہے مزیدار بریانی کے لیے جو مین کورمہ ہے جس کی ریسپی کوئی نہیں دے گا وہ بالکل تیار ہے اپ کی
اور اس چینل کو لازمی سے فالو کیجئے گا

اب اپ نے چاول ابالنے کے لیے پانی کو رکھنا ہے جس کے اندر اپ نے ایک چمچ ائل نمک اور کچھ کھڑے گرم مصالحے پودینے کے پتے شامل کرنا ہے جیسے ہی ابال ا جائے بھیگے ہوئے چاولوں کو ایڈ کریں 90 پرسنٹ تک چاول ابال لیں
اب اپ نے پکے ہوئے 20 کے کور میں کے اوپر ان سارے چاولوں کو ڈالنا ہے اور ادھا کپ گھی اوپر سے ڈال دیں اور ساتھ میں ادھا کپ تلی ہوئی پیاز کو بھی چاول کے اوپر ڈال لیں ۔ تیل ڈال دیں فوڈ کلر ڈال دیں روز واٹر ڈالنا چاہیں یا کیوڑا واٹر ڈالنا چاہیں تو ایک ٹی سپون یا ہاف ٹی سپون ایڈ کر کے پہلے پانچ منٹ تیز انچ پر اور پھر 30 منٹ پر بالکل دم والی انچ پر اپ نے بریانی کو دم لگانا ہے مزیدار بھی بریانی جس کا ذائقہ اپ کبھی نہیں بھولیں گے یہ ریسپی ہمارے گھر کی ہے لازمی ٹرائی کیجئے گا بہت پرفیکٹ بریانی بن کر تیار ہو گی

18/05/2025

Beautiful chicken karhai recipe soon 😋 😍 👌 😀
Who like this comment here..

16/05/2025

Dear viewers we start now cooking channel my Allah support me thanks..

16/05/2025

Here's a revised welcome message:

"Welcome to Foodie Lovers Kitchen!

Join us for mouth-watering recipes, cooking tips, and kitchen hacks! From savory delights to sweet treats, we'll take you on a culinary journey. Subscribe now for delicious content, cooking inspiration, and foodie fun!"

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


56
Islamabad
70000