Jaan.shoppingsite

Jaan.shoppingsite

Share

beauty and style...�

03/07/2022
26/10/2021

اسلام علیکم ....
میرا نام eman ہے، اور میں 1 سال سے اوریفلیم کے ساتھ منسلک ہوں۔
اس وقت میں اوریفلیم میں 1000 سے ذیادہ خواتین کی ٹیم کو چلا رہی ہوں، ہمارا مقصد گھر بیٹھے با عزت طریقے سے روزگار کمانا اور فراہم کرنا ہے۔
ہم اپنے دن کا بہت سا وقت Facebook اور whtsapp پر ضائع کر رہے ہوتے ہیں، اس وقت کو ہم کام میں لا کر کما بھی سکتے ہیں۔
Oriflame ایک international
ادارہ ہے جو کہ ہمیں حلال کاسمیٹکس کے ساتھ ساتھ روزگار بھی دیتا ہے۔
یہ نیٹورک مارکیٹینگ کا کام ہے،
یہاں آپکو ملتا ہے۔۔۔

*مختلف آفرز
*باہر کے ممالک کے ٹوئرز
*بزنس کلاس آفر
*سپیڈ بونس
Enterpreneur بونس
*اور بزنس پوائنٹ کی بیس پر ماہانہ کمیشن
*اور بہت کچھ
اگر آپ بھی گھر بیٹھ کر سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے کمانا چاہتے ہیں تو آج ہی, میری ٹیم کا حصہ بنیں۔
آپکو ہر طرح سے گائیڈ کیا جائے گا، فری ٹرینگز دی جائیں گی، مکمل کام سکھایا جائے گا۔اور کامیاب ہونے کے تمام راز سکھائے جائیںگے-

16/08/2021

Inbox me ....

23/07/2021

السلام علیکم
میں سویڈن کی کاسمیٹکس کمپنی
اوریفلیم کی برانڈ پارٹنر ہوں اگر کسی کو

Hair care
Skin care
Make up
Fragrance
کچھ چاہیے ہو تو مجھ سے contact کرے اس کمپنی کی تمام چیزیں کیمیکل سے پاک ہے اور قدرتی اجزاء سے تیار کی جاتی ہیں جو سکن کو خراب نہیں کرتی اور رزلٹ بھی گارنٹی کے ساتھ ہے

Jaan.shoppingsite 17/07/2021

Hi ladies polar courses started anyone want to hair styling makeup so inbox me

Jaan.shoppingsite beauty and style...�

22/06/2021

*Tip*
*سکن ٹائپ کو چیک کرنے کا
طریقہ*

💦 ٹھنڈے یخ پانی سے منہ دھوئیں.

🌬ہوا میں سوکھنے دیں.

❌ تولیہ استعمال نہ کریں.

🌼جب خشک ہو جائے تو ایک ٹشو پیپر لیں.

چہرے پر لگا کر دیکھیں👩🏻

🌛اگر ٹی زون یعنی پیشانی اور ناک پر آئل ہے تو آپ کی سکن ٹائپ کمبینیشن combination ہے.

🌕اگر سارے چہرے پر آئل ہے تو آپ کی سکن ٹائپ آئلی oily ہے.

🌝اگر آئل نہیں ہے تو آپ کی سکن ٹائپ نارمل normal ہے.

🥶اگر چہرہ خشک ہو رہا ہے اور جلد ٹائٹ ہو رہی ہے تو آپ کی سکن ٹائپ ڈرائی dry ہے.

سکن ٹائپ اور عمر بتائیں۔اپنے لئے بہترین پروڈکٹ حاصل کریں😊

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Islamabad
4600