Inam ullah wazir official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inam ullah wazir official, Health/Beauty, Islamabad.
27/06/2020
مړ دې شمه سپنې سپنې تل وایم
نه کوم زه داســـــــې بېغراته ژوند
گران مشر ازمرائی علی وزیر 🌷🌷❤❤🌷🌷
25/06/2020
پشاور ہولیس والو!
کیا یہ بندہ دہشت گرد ھوسکتا ھے؟
افسوس کہ اسکے مرنے کیبعد اسکے ارمان پورے ہوچکے ہیں، اسکا آفر لیٹر آچکا ہے۔! 😥
25/06/2020
اسلام اباد #
پشتون ژغورنې غورځنګ مشر منظور پشتين په مشرئ کې PTM قيادت نيشنل پريس کلب اسلام اباد کې سبا مسپښين 3 بحې پريس کانفرنس کوي
23/06/2020
😢🤲 باچا خان بابا🤲😢
صرف 20 سال کی عمر میں اُنہوں نے غریب پشتون بچوں کے لئے پہلا سکول کھولا ، جسکی تعداد بعد میں 117 تک پہنچ گئی ۔۔ یہ پشتونوں کا پہلا فقیر اور درویش انسان تھا جس نے پختون معاشرے کو تعلیم کا شعور دیا ، وہ گلی گلی شہر شہر اور پشتونوں کے ہر حجرے اور مسجد جاکر ایک ہی نعرہ لگاتا کہ خُدا کو خدمت کی ضرورت نہیں ، خُدا کے مخلوق کی خدمت ہی خُدا کی خدمت ہے ، وہ اپنے جدوجہد کا معاوضہ کسی مخلوق سے وصول کرنے کو سخت ناپسند کرتا اور فرماتا کہ ہم خُدائی خدمت گار ہے ، ہمارا مرنا جینا اور خدمت کرنا خالص خُدا کے لئے ہے ۔۔
23/06/2020
#خوشخبری
ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں عنقریب 4G 3G کا آغاز ہونے جارہا ہے 14 موبلینک اور 9 یوفون ٹاورز پر کام مکمل ہوچکا ہے۔ آپ سب نے دیکھا ہوگا کہ اونچے اونچے پہاڑوں پر کئی عرصے سے ٹاورز کھڑے تھے لیکن اس کی اجازت اور معاہدے میں کمپنی اور انتظامیہ کے درمیان مشکلات پیش آرہی تھی جوکہ اب پایہ تکمیل تک پہنچ چکی ہیں۔
ذرائع
23/06/2020
دعا کی اپیل
شمالی وزیرستان کے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اور چیئرمین آل فاٹا سابقہ لیویز و خاصہ دار فورس سید جلال وزیر اس وقت سخت علیل ہیں اور سی ایم ایچ بنوں میں زیر علاج ہیں۔
دوست احباب سے ڈی ایس پی سید جلال وزیر کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad

02/04/2022