Mazlom Lrrki
���ہم سے اب امید وفا نا رکھ���
27/02/2026
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ ہوئی تو چار گھنٹوں میں پوری دنیا حرکت میں آگئی، حتیٰ کہ امریکہ نے بھی حرکت شروع کی۔
۔مگر دو مسلمان ممالک کے درمیان کئی دنوں سے لڑائی جاری ہے جو آج شدت اختیار کر گئی ہے۔
لیکن کوئی بھی اس کے بیچ نہیں آتا اور نہ ہی اس کی صلح کی کوشش کرتا ہے۔
اسی لیے مسلمانوں کو سوچنا پڑے گا کہ ہم کس سمت جا رہے ہیں۔
افغان حکومت نے آفیشل طور پر جنگ کا اعلان کردیا ہے،مشرقی بارڈر پر شدید حملے
پاک فوج کا جوابی کارروائی
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے دونوں اطراف سے اللہ اکبر کی صدائیں
دو مسلمان بھائیوں کی لڑائی میں فائدہ یہود و ہنود کو ہی ہیں نہ کہ ان دونوں مسلم ممالک میں سے کسی کا
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کو نصیب فرمائے آمین یارب العالمین🤲🥹 ✍️🌹
Technologyia
30/06/2025
وزیرستان جہاں مائیں اپنے بچوں کو بچاتے ہوئے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر رہی ہیں۔ ایک ہفتے کے اندر چار مائیں بچوں کو سینوں میں چھپا کر خود دردناک موت کے حوالے ہوئیں ۔
کیا ان ماؤں کی چیخیں کوئی رنگ نہیں لائینگی؟ 😭😭😭😭
We apologize to Iran. انہوں نے انسان کو انسان تو نہیں سمجھا مگر اب خود انسانیت کے علمبردار بننے کی کوشش کر رہے ہیں
18/06/2025
ایرانی حملوں کے باعث اسرائیل نے گیس کی برآمدات عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا۔
18/06/2025
ای ران کے سپریم لیڈر کا ٹرمپ کو جواب: ای ران ہتھیار نہیں ڈالے گا۔
*🚨 تازہ ترین*
*🔴ای رانی میزائلوں کی نئی بارش!*
*🟡ایرانی خبررساں ادارہ مہر کا دعویٰ:*
*🔵اس را_ئیل پر ایک اور میزائل حملہ،*
*تاحال اس را_ئیل کی جانب سے کوئی تصدیق، الرٹ یا ہدایت جاری نہیں ہوئی۔*
16/06/2025
ای رانی ٹی وی: تل ابی ب اور حیفہ کو نشانہ بنانے والے ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے مشترکہ حملے کا آغاز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Islamabad
12344
