Jan jani
توں اپنی بارگاہ میں بلند رکھنا مولا 🌷❤️
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے فرق نہیں پڑتا
Wellcome 🙌Y
07/08/2025
Better than fake people 🌸😽
Hi. every. one. I hope you all be well
26/06/2023
پاکستان اور بھارت
اس گیٹ کے اِس طرف حاجیوں , نمازیوں , حافظوں اور مسلمانوں کا ملک ہے اور یہاں آٹا 170 روپے کلو , کوکنگ آئل 650 روپے کلو , چینی 130 روپے کلو , بجلی کا یونٹ 56 روپے کا , ڈی اے پی کھاد 9500روپے ,یوریا 3250 روپے , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی سے چھوٹی گاڑی 22 لاکھ کی ہے , حج اخراجات 12 لاکھ روپے کم از کم ہیں ۔
جبکہ گیٹ کے دوسری طرف ہندوؤں سکھوں غیر مسلموں کا ملک ہے بس بیرئیر کراس کرتے ہی آٹا 30 روپے کلو , گھی 230 روپے کلو , چینی 60 روپے کلو , بجلی کسانوں کےلیے فری غریبوں کے لیے فری جبکہ امیر طبقے کےلیے 15 روپ فی یونٹ ہے , ڈی اے پی کھاد 1125 روپے کی , یوریا 268 بوری کی , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی لگژری گاڑی 3 لاکھ 54 ہزار روپے کی , اور حج 4 لاکھ کا ہے ۔
چند قدم کی دوری پر اتنا فرق کیوں ہے ؟؟؟؟؟
کیونکہ ہمارے حکمران چور , ٹھگ , ڈاکو , لٹیرے ہیں اور عدالیہ اور ادارے عیش پرست اور خود مختیار بنے ہوۓ ہیں
25/06/2023
Follow my Pag 😍
30/01/2023
پشاور دھماکے میں شہید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کر دیا.
"کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ لَّکُمْ"
ترجمہ √"فرض کردیا گیا ہے تم پر جہاد اگرچہ وہ تمہیں ناگوار گزرے.
والدین ایک ایسا شجر ہے
💞💞
جس کے سائے میں اولاد راج کرتی ہے 👑💯
اللّٰہ تعالیٰ میرے سمیت آپ سب کے والدین کو سدا خوش رکھے اور ان کو اپنی اولاد کی سب خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین 🤲🌸
💞🌹
18/01/2023
آج کل ہر کوئی کسی نا کسی کو دھوکہ دے
رہا ہے آج دن 12 بجے کے قریب ایک رکشہ میں دو لڑکیاں سوار تھی....see more
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi
Islamabad
