Msk photography
Follow my page
خبردار ہوشیار 🚨
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھاجاۓ۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا ❤️
زما قیدی جانان خبر کئی
چی پختونخواہ درباندی بیا اوکڑل ننگونہ
🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad Dha Phase 2 Street No 22 J Sector
Islamabad
04403
