Awaz Pakistan

Awaz Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz Pakistan, Health/Beauty, Islamabad.

20/10/2025

کل تنولی کیا تھے اور آج کہاں ہیں؟ اگر تاریخ کو دیکھا جائے تو تنولی قبیلے کی ذہانت، بہادری اور غیرت کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ مگر افسوس، اس گھر کو آگ لگی تو گھر کے چراغ سے۔

سیاست لوگوں نے ہم سے سیکھی، جنگ لڑنا لوگوں نے ہم سے سیکھا۔ ریاست، پورے ہزارہ میں صرف تنولیوں کی تھی۔ انگریز اور سکھ بھی سلام صرف تنولیوں کو کرتے تھے۔ لیکن آج کیا ہو گیا؟

گجر قوم نے اپنا ایک لیڈر بنایا، اور آج وہ اس دور میں بھی کامیاب ہوا جب پی ٹی آئی کے علاوہ کسی دوسرے کا نام لینا بھی لوگ پسند نہیں کرتے تھے۔ سواتی بابر سلیم آج اسمبلی کا اسپیکر ہے، حالانکہ وہ کل تک مسلم لیگ میں تھا۔ لیکن تنولی پیچھے سے بھی پیچھے رہ گیا۔ کیوں؟ کیونکہ ہم نے دوسروں کے کہنے میں آ کر اپنے ہی بڑوں کو گرا دیا۔

اگر سردار یوسف کے حلقے کا تفصیلی دورہ کریں تو آپ دیکھیں گے کہ باوجود دو مرتبہ وزارت ملنے کے، وہ علاقہ تنول سے کہیں پیچھے ہے۔ مگر “ہمیں کام نہیں، عزت چاہیے”، اور تنولی کہے گا “ہمیں قوم نہیں، کام چاہیے” — کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم میں شعور آ گیا ہے۔

لہٰذا خدارا تنولیو! سمجھ جاؤ، اپنے بڑوں کو پہچانو۔ سنگِ مرمر پر چلنے کے بجائے اپنی مٹی پر چلنے کا سلیقہ دوبارہ سیکھو۔ نہ خدا ہی ملا، نہ وصالِ صنم۔تنولیو تمہیں عزت راس نہ آئی باقی قوموں نے اپنی عزت بنائ اور تم کسی نے پی ٹی آی اور کسی نے مسلم لیگ کا جھنڈا اٹھایا ہوا ہے جیسے کے پاکستان کی حکومت بس تمہارے ہی ووٹ سے بنے گی۔ مُڑ جاؤ بھائی اپنے گھر کی طرف اگر قوم کی عزت بنانی ہے تو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad