PAK ARMY
PAK ARMY Updates
02/08/2022
سنا ہے جوٹھا کھانے سے پیار بڑھتا ہے 🙈🙈 کیا یہ سچ ہے
02/08/2022
ساری رات جاگنے کی عادت ڈال کر
آج کہتی ہے میں لڑکا ہوں
🥺 💔 😥🤣🤣🤣
Ab Banda Kia Kary 😢🖐😂🙈
02/08/2022
گھر میں کیا رکھا ھوا ہے
بلی کبوتر طوطا خرگوش کتا🤔😂
02/08/2022
لیفٹینٹ جنرل سرفراز شہید 🦅🇵🇰
اللہ پاک جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطافرمائیں۔آمین ⚔️🇵🇰⚔️
بلوچستان میں گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ایک ذہین اور قابل افسر تھے۔
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کا تعلق لاہور سے تھا، انہوں نے 1989 میں آزاد کشمیر رجمنٹ میں کمیشن لیا تھا۔
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز نے پاکستان آرمی کے کلیدی عہدوں پر کام کیا، شہادت کے وقت وہ کورکمانڈر 12کور (جسے کوئٹہ کور بھی کہا جاتا ہے) کے عہدے پر تعینات تھے اور بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کےکاموں کا جائزہ لے رہے تھے۔
اس سے قبل انہوں نے ٹرپل ون بریگیڈ کی کمانڈ بھی کی اورکمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے کمانڈنٹ بھی رہے۔
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ملٹری انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہے، انہوں نے مشکل وقت میں آئی جی ایف بلوچستان کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دیے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انہیں بہترین کارکردگی پر دو مرتبہ تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز نے بیوہ ، ایک بیٹی اور دو بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز اوتھل سے کراچی جاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کورکمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر لسبیلہ میں فلڈ ریلیف آپریشن میں مصروف تھا
24/07/2022
سونا مت🙄
میں میسج کروں گا🤣
24/07/2022
*ہم نے چھوڑ دیئے وہ #لوگ*🍂
♥️✨✨
*جنہیں #ضرورت تھی, پر #قدر نہیں*😔💯foji
24/07/2022
یہ اداسی بتارہی ہے
موت جوانی میں ہو گی
😥😥 فوجی
24/07/2022
وردی والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا
ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہیں جہاں راستہ نہیں ہوتا۔
،🇵🇰💓🇵🇰
22/07/2022
جیتنے کا مزہ تب ہے جب ساری دنیا پوری قوت کیساتھ تمہیں گِرانے پہ تُلی ہو اور تمہارا رب پوری قوت کیساتھ تمہیں بچا کے سب پہ سبقت دینے پہ ڈٹا ہو - ایسے مواقع پہ ایمان مزید کامِل اور یقین اور بھی پُختہ ہو جاتا ہے .
22/07/2022
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو اپنے ہی پیسے واپس مانگتے ہوئے شرم آتی ہے .!!😂😂
22/07/2022
22/07/2022
Jsy jsy ko pta ha as ka mtlb to batoo 👈👈👈ab fake foji Kiya Batya gy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
CUTEEFOJI
