Sardar Waqar Soduzai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Waqar Soduzai, Health/Beauty, Islamabad.
29/08/2022
ہمارے حکمران
❤❤وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○❤❤محبوبا تیرے لیے تیرے ذکر کو بلند کیا
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہےگا
07/06/2022
12/01/2022
My princess😘😘
ریاستِ چترہ کا خوبصورت نظارہ
04/12/2021
جو ہو نا عشق مصطفیٰ زندگی فضول ہے
اس نعرے کو لے کہ پاکستان میں جو واقعات ہو رہے ہیں ان کی روک تھام کے لیے اگر اقدمات نا ہوئے تو پھر اس ملک میں امن کی فضا قائم نہی ہو سکتی تو گستاخ ؛میں گستاخ؛ وہ گستاخ؛ وابی گستاخ؛ بریلوی گستاخ ؛دیوبند گستاخ ؛شعیہ گستاخ ؛کس نے دیا یہ احتیار کسی کو کہ وہ سٹیج سے ایسے فتوے لگا کہ ملک کا امن برباد کروائے
کس کو کس نے حق دیا کہ وہ کسی کی جان لے لے زمینی خدا کس نے بنایا ان لوگوں کو
کوئی مسلم اور غیر مسلم بعد میں ہوتا ہے پہلے انسان ہوتا ہے کسی کو یتیم کر دینا کسی کو بیوہ کر دینا کسی ماں کی گود ویران کر دینا کسی بیٹی کے سر سے شفقت کو ہاتھ ہمیشہ کے لیے ہٹا کہ خود کو عاعشق رسول کہنا ارے لعنت تمھاری عاشقی پہ یہ عاشقی نہی یہ میرے نبی سے لاتعلقی ہے
پاکستان میں ادارے موجود ہیں کیوں کوئی قانوں ہاتھ میں لے رہا ہے اس کے پیچھے کون ہے کس کی پشت پناہی حاصل ہے ایسے عناصر کو ایسے عاشقوں کو جب تک کسی چوک چوراہے میں پھانسی نہی ہو گی یہ تو ہر ماہ کوئی عاشق تیار ہو جائے گا اور کسی مہزب شہری یا کسی مہمان کی جان لے لے گا ذرا جانیے کہ ان عاشقوں کا اصل چہرہ کیا ہے یہ کسی کی خوشنودی کے لیے عاشق بن کہ ملک کا امن برباد کر رہے ہیں
ایسے اقدامات کی شدید مزمت کرتا ہوں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ان لوگوں کو ڈی چوک میں پھانسی دے کہ لاشوں کہ ساتھ ایسا ہی کیا جائے جو کسی کے بھائی ۔بیٹے ۔باپ خاوند ۔سے ہوا تاکہ عمل نشان عبرت رہے
28/11/2021
اللّه پاک حافظ عبدالخالق کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
