Molana sajid madni

Molana sajid madni

Share

درود شریف خود بھی پڑھیں اور اس دعوت کو دوسروں تک پہنچا ں

16/10/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ
قاری نثار صاحب خیابان سرسید راولپنڈی والے
رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں جنکا نمازے جنازہ
بروزِ منگل بعد از نماز ظہر 2بجکر 30منٹ پر گھر کے سامنے علامہ اقبال پارک میں اداکیا جائے گا ان شاءاللہ

17/02/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ہم اپنے ان پیاروں کو جو اس فانی دنیا سے رخصت ہوئے ایسا کون سا تحفہ دے سکتے ھیں جو انکے لیے بخشش کا باعث بنے وہ تحفہ کلمہ طیبہ کا نصاب ھے اور ایک نصاب سے مراد کلمہ طیبہ ستر ہزار دفعہ پڑھنا ھے ایک دفعہ کلمہ طیبہ پڑھنے پر اللہ تعالیٰ 4000نیکیا ں دیتے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو بندہ ہر روز 100دفعہ کلمہ طیبہ کو پڑھتا ھے تو جب قیامت کے دن قبر سے اٹھے گا تو اس کا چہرہ چمک رہا ھوگا اور جو اس کلمہ ستر ہزار دفعہ پڑھ لیتا ہے تو اس کی بخشش ھو جاتی اور جس کے لیے پڑھا جائے تو اس کی بھی بخشش ھو جاتی ھے ضروری نہیں کہ آپ ایک ہی دن میں پڑھ لیں بلکہ ہر روز 100دفعہ یا 200دفعہ یا 300دفعہ پڑھ سکتے ہیں لہذا آج سے ہی اپنے لیے اور اپنے فوت شدہ پیاروں کے لیے پڑھیں اسکے فوائد صرف آخرت کے لیے نہیں بلکہ دنیا کے مسائل بھی حل ھوتے ھیں پریشانیاں دور ھوتی ھیں قرض ادا ھوتے ھیں اچھے رشتے ملتے ھیں غرض ہر قسم کے مسائل حل ھوتے ھیں بلکہ کیوں نا ھوں جو کلمہ آپ کی آخرت کی نا ختم ھونے والی زندگی بناتا ھے وہ دنیا کے چند روز ہ زندگی کو کیوں نہیں بنائے گا لھذا شروع کریں

27/01/2022

درود شریف وہ عبادت ہے جو آپ خود نہیں کرتے۔۔۔۔
بلکہ آپ کو درود شریف پڑھنے کے لئے چن لیا جاتا ہے۔۔۔
آپ کا قلب پڑھنےکے بعد پرسکون ہوجائیگا اور طبعیت روحانیت سے معمور ہوجائیگی۔
ان شاءَ اللہ تعالیٰ۔
1) حبیب خدا ﷺ پر درود پاک پڑھنے والے پر اللہ تعالیٰ درود بھیجتا ہے۔ ایک کے بدلے ایک نہیں بلکہ ایک کے بدلے کم از کم دس۔
2) درود پاک پڑھنے والے کے لئے رب تعالیٰ کے فرشتے رحمت اوربخشش کی دعائیں کرتے ہیں۔
3) جب تک بندہ درود پاک پڑھتا رہتا ہے، فرشتے اس کے لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔
4) درود پاک گناہوں کا کفارہ ہے۔
5) درود پاک سے (نیک) عمل پاک ہوجاتے ہیں۔
6) درود پاک خود اپنے پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ استغفار کرتا ہے۔
7) درود پاک پڑھنے سے درجے بلند ہوتے ہیں۔
8) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ایک قیراط ثواب لکھا جاتا ہے جو کہ احد پہاڑ جتنا ہے۔
9) درود پاک پڑھنے والے کو پئمانے بھر بھر کے ثواب ملتا ہے۔
10) جو درود پاک کو ہی وظیفہ بنالے، اس کے دنیا اور آخرت کے سارے کے سارے کام اللہ تعالیٰ خود اپنے ذمہ لے لیتا ہے۔
11) درود پاک پڑھنے کا ثواب غلام آزاد کرنے سے افضل ہے۔
12) درود پاک پڑھنے والا ہر قسم کے ہولوں (خوف) سے نجات پاتا ہے۔
13) شفیع المذنبین ﷺ درود پاک پڑھنے والے کے ایمان کی گواہی دیں گے۔
14) درود پاک پڑھنے والے کے لئے شفاعت واجب ہوجاتی ہے۔
15) درود پاک پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالیٰ کی رضا اور رحمت لکھ دی جاتی ہے۔
16) اللہ تعالی ٰ کے غضب سے امان لکھ دیا جاتا ہے۔
17) اس کی پیشانی پر لکھ دیا جاتا ہےیہ نفاق سے بری ہے۔
18) لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ دوزخ سے بری ہے۔
19) درود پاک پڑھنے والے کو قیامت کے دن عرشِ اِلٰہی کے سائے کے نیچے جگہ دی جائيگی۔
20) درود پاک پڑھنے والے کی نیکیوں کا پلڑا بھاری ہوگا۔
21) درود پاک پڑھنے والے کے لئے جب وہ حوض کوثرپر جائیگا، خصوصی عنایت ہوگی۔
22) درود پاک پڑھنے والا کل سخت پیاس کے دن امان میں ہوگا۔
23) پل صراط پر سے نہایت آسانی سے اور تیزی سے گذر جائیگا۔
24) پل صراط پر اس نور عطا ہوگا۔
25) درود پاک پڑھنے والا موت سے پہلے اپنا مکان جنت میں دیکھ لیتا ہے۔
26) درود پاک پڑھنے والے کو جنت میں کثرت سے بیویاں عطا ہونگیں۔
27) درود پاک کی برکت سے مال بڑھتا ہے۔
28) درود پاک پڑھنا عبادت ہے۔
29) درود پاک پڑھنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب عملوں سے پیارا ہے۔
30) درود پاک (ذکر کی) مجلسوں کی زینت ہے۔
31) درود پ تنگدستی دور کرتا ہے۔
32) درود پاک پڑھنے والاقیامت کے دن بس لوگوں سے زیادہ آنحضور ﷺ کے زیادہ قریب ہوگا۔(اور جس نے جتنا زیادہ پڑھا ہوگا، اتنا زیادہ قریب ہوگا)
33) درود پاک، درود شریف پڑھنے والے کو او ر اسکی اولاد کو اور اس کی اولاد کی اولاد کو رنگ دیتا ہے۔ (خود بھی ولی بنتا ہے، اسکی اولاد بھی ولی بنتی ہے اور اسکی اولاد کی اولاد بھی ولی بنتی ہے۔صرف انہی سلسلوں کے خانوادوں میں ولایت باقی رہتی ہے، جو کثرت درود کرتے ہیں، کثرت سے مراد عام کے لئے 1،000 اور اس سے اوپر کے لئے 3،000 اور اس سے اوپر کے لئے 10،000 اور خلفا اور خانوادوں کے لئے 30،000 ہے)
34) درود پاک پڑھ کے جس کو بخشا جائے، اسے نفع دیتا ہے۔
35) درود پ پاک پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ کا اور پھر اللہ تعالیٰ کے حبیب ﷺ کا قرب نصیب ہوتا ہے۔
36) درود پاک پڑھنے سے دشمنوں پر فتح و نصرت حاصل ہوتی ہے۔
37) درود پاک پڑھنے والے کا دل (قلب) زنگار (گناہوں کی سیاہی) سے پاک ہوجاتا ہے۔
38) درود پاک پڑھنے والے سے لوگ محبت کرتے ہیں۔
39) درود پاک پڑھنے والا لوگوں کی غیبت سے محفوظ رہتا ہے۔
40) سب سے بڑی نعمت یہ کہ درود پاک پڑھنے والے کو آنحضور ﷺ کا دیدار نصیب ہوتا ہے،( جو منزل مقصود مؤمن ہے۔)
41) ایک بار درود پاک پڑھنے والے سے دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ دس درجے بلند ہوتے ہیں اور دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔
42) درود پاک پڑھنے والے کی دعا قبول ہوتی ہے۔
43) درود پاک پڑھنے والے کا کندھا جنت کے دروازے پر آنحضور ﷺ کے کندھے مبارک کے ساتھ چھوجائیگا۔
44) درود پاک پڑھنے والا قیامت کے دن سب سے پہلے آقائے دوجہاں ﷺ کے پاس پہنچ جائیگا۔
45) درود پاک پڑھنے والے کے لئے ۔۔۔۔۔قیامت کے دن آنحضور ﷺ متولی (ذمہ دار) ہوجائینگے۔
46) درود پاک پڑھنے سے دل پرنور ہوتا ہے۔
47) درود پاک پڑھنے والے کو سکرات کی تکلیف نہیں ہوتی۔
48) جس مجلس میں درود پاک پڑھا جائے، اس مجلس کو فرشتے رحمت سے گھیر لیتے ہیں۔
49) درود پاک پڑھنے سے آنحضور ﷺ کی محبت بڑھتی ہے۔
50) آنحضور ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔
51) قیامت کے دن سید دوعالم نور مجسم ﷺ درود پاک پڑھنے والے سے مصافحہ کریں گے۔
52) فرشتے درود پاک پڑھنے والے سے محبت کرتے ہیں۔
53) فرشتے درود پاک پڑھنے والے کے درود شریف کو سونے کی قلموں سے چاندی کے ورق پر لکھتے ہیں۔
54) درود پاک پڑھنے والے کا درود شریف فرشتے دربار رسالت ﷺ میں لے جا کریوں عرض کرتے ہیں،
"یارسول اللہ! فلاں کےبیٹے فلاں نے آنحضور ﷺ کے دربار میں درود پاک کا تحفہ حاضر کیا ہے۔
55) درود پاک پڑھنےوالے کا گناہ تین دن تک فرشتے نہیں لکھتے۔
تو کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ درود پاک پڑھ کر دنیا، قبر، حشر اور قیامت کی ساری خوشیاں حاصل کرلیں درود شریف کے مزید فضائل اور درود شریف پڑھنے والوں کے حیرت انگیز واقعات جاننے کے لیے ھمارے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ درود شریف کے فضائل سے جڑیں رہیں اور ویڈیوز کو اپنے گروپس میں share کریں یہ آپکے لیے بہت بڑا صدقہ جاریہ ھو گا
چینل لنک molana sajid madni
چینل انہی اسپیلنگ سے سرچ کریں شکریہ

20/01/2022
18/01/2022

تو کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ درود پاک پڑھ کر دنیا، قبر، حشر اور قیامت کی ساری خوشیاں حاصل کرلیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Islamabad