Chaudhary Moon Gujjar

Chaudhary Moon Gujjar

Share

Just pray and believe that Allah who can change your life in one second ��

09/10/2024

اندھے کو جب نظر آنے لگ جائے تو وہ سب سے پہلے اس چھَڑی کو پھینکتا ہے جو اسکا سہارہ بنی ہو۔

💯😊

14/04/2023
30/03/2023

باپ سراں دے تاج محمد ❤🍁

26/03/2023

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی، نہ کوئی تبلیغ کی۔نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے۔ نہ مُرید, نہ گدیاں, نہ چادریں, نہ تعویز, نہ دھاگے , نہ حلوے ,نہ جلوے,نہ ڈھول, نہ دھمال ! بس ایک سادہ بےلوث انسان

17/03/2023

مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا. ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ہونے کا ڈر نہیں رہتا؟؟؟
اس نے ہنس کر کہا بھائی "چور کبھی مطالعہ نہیں کرتا اور جو مطالعہ کرتا ہے وہ کبھی چوری نہیں کرتا."
یہ واقعہ کافی عرصہ پہلے پڑھا تھا لیکن آج جب اشرافیہ کو توشہ خانہ پر ہاتھ صاف کرتے دیکھا تو اس مصری بھائی کی بات پر یقین ہوگیا کہ چور مطالعہ نہیں کرتا ہے.
توشہ خانہ سے ہر چیز اٹھائی گئی سوائے ایک درجن کتب کے.

06/03/2023

*بچے میرے بھوکے تھے رزق کی تلاش میں آیا تھا*

*معلوم نہی تھا انسان ہم سے زیادہ بھوکے ہیں!!!!*

02/03/2023

میرپورآزادکشمیر
یہ معصوم بچہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور سے ملا ہے والدین کے حوالے بتانا اس بچے کے لئیے مشکل ہے، جو کوئی بھی اس بچے کے حوالے سے معلومات رکھتا ہے یا جانتا ہے اس نمبر پر رابطہ کرے،
03405135112
ذین، ڈاکٹرز کیفے

01/03/2023

روزگار کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش میں حادثہ کا شکار ہوکر ڈوب جانے والوں میں پاکستان کی مشہور خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا بھی شامل تھیں، کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی27 سالہ شاہدہ رضا سہانے مستقبل کے خواب پلکوں پر سجائے ترکی سے اٹلی جانے والی کشتی میں سوار تھیں ، یہ کشتی کروٹون کے علاقہ میں لنگر انداز ہوتے وقت سمندری پہاڑ سے ٹکرا کر ٹوٹ گئی تھی،کھیلوں کے حلقہ میں چنٹو کے نام سے معروف شاہدہ رضا پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کی اہم رکن رہیں جبکہ انہوں نے پاکستان ریلویز اور پاکستان آرمی کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل ہاکی بھی کھیلی، شاہدہ رضا فٹبال کی بھی بہترین کھلاڑی تھیں اور ویمن فٹبال میں بلوچستان یونائیٹیڈ کی نمائندگی کرتی رہیں، شاہدہ رضا ایک شیر خوار بچی کی ماں بھی تھیں، تاہم حادثہ میں ان کی بیٹی ہمراہ نہ تھی۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Muzaffarabad Aj@k
Islamabad
44000