Raja Muhammad Shabbir Photojurnalist
photo journslist
08/10/2025
سید ذیشان نقوی فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام چیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود سے ملاقات کر رہے ہیں
15/11/2024
کوئی گُل باقی رہے گا نہ چمن رہ جاۓ گا
بس رسول اللہﷺ کا دینِ حَسن رہ جاۓ گا
03/04/2023
کوئی گُل باقی رہے گا نہ چمن رہ جاۓ گا
بس رسول اللہﷺ کا دینِ حَسن رہ جاۓ گا
نامِ شاہان جہاں مِٹ جائیں گے لیکن یہاں
حشر تک ناموں نِشانِ پنجتن رہ جاۓ گا
اطلس و کمخواب کی پوشاک پہ نازا نہ ہو
اِس تنِ بے جان پر خاکی کفن رہ جاۓ گا
ہم سفیرو باغ میں ہے کوئی دم کا چہچہا
بلبلیں اُڑ جائیں گی سُونا چمن رہ جاۓگا
جو پڑھے گا صاحب لولاک کے اوپر درود
آگ سے محفوظ اس کا تن بدن رہ جائے گا
سب فنا ہو جاۓگے #کافی ولیکنِ حشر تک
نعتِ حضرت کا زُبانوں پر سُخن رہ جاۓ گا
03/04/2023
گوجرانولہ سے حرم پاک تک سائیکل پر سفر کرنے والا
گوجرانوالہ کا طیب حرم پاک پہنچ گیا.. ❤️
سبحان الله
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
