Joyia brothers

Joyia brothers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Joyia brothers, Health/Beauty, Joyia, Islamabad.

*بدلو زہن جی لو زندگی* 30/07/2023

*بدلو زہن جی لو زندگی* WhatsApp Group Invite

Photos from Mudassir writes's post 22/07/2023
20/07/2023

آسمان پر چلتی روشن ریل گاڑی۔ 💫💫💫
پاکستان اور ڈیرہ غازیخان میں آسمان میں روشن چلتی ہوئی ریل کی طرح کوئی شے پاکستانی وقت کے مطابق آج 8:50 منٹ 14/7/2023پر آسمان میں ابھی گزری ہے۔جس میں بظاہر کئی چمکتے ستارے سے ایک قطار میں تیزی سے گزر رہے ہیں تو گھبرائیے نہیں.
دراصل آسمان میں دِکھتی یہ لمبی روشن قطار، ایلان مسک کی امریکی کمپنی SpaceX کے چھوٹے چھوٹے سیٹلائٹس ہیں جو زمین سے قریب پانچ سو پچاس کلومیٹر اوپر خلا میں زمین کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں۔ اس پراجیکٹ کا نام Starlink ہے اور اس کے تحت مستقبل قریب میں 42 ہزار سے زائد سیٹلائٹ چھوڑے جائیں گے۔
انکا مقصد مستقبل میں زمین کے ہر خطے پر انٹرنیٹ کی سہولت میسر کرنا ہے۔ اس وقت Starlink کے 2200 سے زائد سیٹلائٹس خلا میں موجود ہیں اور یہ بہت سے سٹلائٹ ایک دوسرے کے آگے پیچھے ریل کی صورت ہیں۔یہ سٹلائٹ تقریباً 3 سے 7 میٹر لمبےاور 1.5 سے 3 میٹر چوڑے ہیں۔ مگر جب انکے سولر پینل خلا میں جانے کے بعد کھلتے ہیں تو انکی لمبائی 20 سے 40 میٹر تک ہو جاتی ہے۔سپیس ایکس ایک بڑے راکٹ سے ایک ہی وقت میں کئی سٹلائٹ ایک ہی قطار میں خلا میں بھیجتی ہے۔ یہ سٹلائٹ اتنا چمکتے اس لیے ہیں کہ سورج کی روشنی انکے لمبے لمبے سولر پینلز پر پڑتی ہے اور یہ زمین کے کافی قریب ہیں۔

عنقریب ان سیٹلائٹ کے ذریعے گھروں میں چھوٹے ڈش کی شکل کے آلات کے ذریعے آپ کہیں بھی انٹرنیٹ استعمال کر پائیں گے۔
یہ سہولت اسوقت محدود حالت میں یورپی ممالک اور امریکہ سمیت 40 ممالک میں موجود ہے اور اسکے صارفین کی تعداد اب تک 5 لاکھ کے قریب ہے۔ کچھ عرصے کے بعد جیسے جیسے ان سیٹلائٹس کی تعداد بڑھتی رہے گی ہمارے رات کے آسمان میں یہ اُتنا ہی زیادہ نظر آئیں گے 🌟🌟🌟🌟⭐⭐✨✨💫💫🪐🪐🪐💫💫
اگر یہ معلومات آپ پہلے نہیں جانتے تھے تو کمنٹ میں بتائے اور اس معلومات کو اپنے دوستو کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئر کریں

20/07/2023

تمام اہل ایمان اور عالم اسلام کو 1445ہجری کا نیا اسلامی سال مبارک ہو ❤🌹✔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Joyia
Islamabad