4health and Tips
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 4health and Tips, Health/Beauty, Punjab, Islamabad.
25/08/2022
اس چینل کا مقصد سہی معلومات اور ہر بیماری کے آسان علاج فراہم کرنا ہے برائے کرم سبسکرائیب کر کے ساتھ جڑ جائیں،شکریہ،
Must subscribe and share to others ,
Skin whitening juice, sirf aik cheez جلد سر سے پاؤں تک سفید جیسے دودھ, رنگ گورا best tip for skin
03/08/2022
زیر نظر تصاویر ایک انسانی جوں کی ہیں، جسکو ایک الیکٹران مائیکرو اسکوپ کے زریعے دیکھا جارہا ہے۔
جوئیں صدیوں سے ہمیں پریشان کرتی آرہی ہیں۔ سر کی جوئیں (Head Lice) (پیڈکیولس کیپٹس Pediculus humanus capitis) ہمارے سر کی کھال میں اپنا گھر بناتی ہیں۔ جوئیں سب سے زیادہ گردن کے علاقے، سر کے بالکل اوپر اور کنپٹی کے بالوں میں پائی جاتی ہیں۔ جوؤں کی خوراک کا واحد زریعہ انسانی خون ہے۔ اپنی نسل بڑھانے کے لیے بالغ جوں کو دن میں دو بار انسانی خون کی ضرورت ہوتی ہے۔ سر کی جوئیں چھوٹی اور بغیر پروں کی ہوتی ہیں جو اڑ یا اچھل کود نہیں کرسکتی۔ جو جووں کے بچے ہوتے ہیں ، جنکو لیکھیں کہا جاتا ہے، وہ بہت چھوٹے ہوتے ہیں، 2 سے 3 ملی میٹر لمبے، اور اور انکی رنگت بالکل شفاف سے سیاہ رنگت کی ہوتی ہے۔ جوؤں کے تین جوڑی پیر ہوتے ہیں، جن میں رینگنے اور بالوں کی لٹوں کو جکڑنے کے لیے خاص پنجے بنے ہوتے ہیں۔ جوئیں سوکھے ہوئے بالوں میں بہت تیز چلتی ہیں۔
جوئیں دنیا کے تقریبا آدھی سے زیادہ انسانی آبادی کے سر وں میں پائی جاتی ہے۔ لیکن انسانی سر پر پائے جانے والی جوئیں، کسی دوسرے جانور کے سر یا جسم پر نہیں پل سکتی۔
31/07/2022
Visit and subscribe to my channel
medicine for vomiting, قے الٹی، سینے کی جلن،بد ہضمی،صرف ایک خوراک سے علاج،۔ #health#medicine , Effective medicine for vomiting, الٹی قے،متلی سینے کی جلن بد ہضمی، کا علاج صرف ایک خوراک سے، اس چینل کا مقصد آپکو فضول دواؤں سے بچا کر سہی دوا کی معلومات ...
10/12/2021
Please subscribe my YouTube channel by clicking on this link please support me
pechas ka ilaaj .medicine for loose motion . #medicine #tips پیچش کے علاج کے لئے صرف ایک گولی # aik he video main loose motion ka mukammal ilaaj sirf aik video main. just one tablet and your problem will b solved. please subscribe my channel for more.
07/12/2021
pait ky dard ka ilaaj sirf aik capsule sy.#stomach pain cure .#Health abnd tips #Tips #Medicine akar jinko khany k baad pait main dard hota hai unky liye yeh video gift hai .q k iss main sirf aik capsule sy e stomach ki barhi problem ka ilaaj btaya gya ...
29/05/2021
کالی کھانسی والے حضرات نہ ہوں پریشان.
یہ نسخہ خاص ان کے لئے ہے. .
آسان اور سستا.
مزید ایسی اچھی پوسٹس کیلئے پیج کو لائک کریں.
شُکریہ !
28/05/2021
خون کے لیئے ہومیو پیتھک دوا
جن کو خون کے گاڑھے پن کا مسئلہ ہے وہ ڈاکٹر سے مشورہ کر کے ضرور استعمال کریں.
مزید صحت کے بارے اچھی پوسٹس کے لئے پیج لائک کریں. اور دوسروں تک شئیر کریں.
شکریہ!
27/05/2021
,انگریزی پین کلر کا نقصان.
اس سے بچیں.
مزید جاننے کے لئے پیج کو لائک کریں.
شُکریہ!
27/05/2021
#گنجے پن,-گرتے بالوں کا علاج صرف #الائیچی سے. وہ بھی انتہائی آسان اور گارنٹی کے ساتھ.
مزید صحت کی اچھی معلومات اور علاج کے لئے ہمارے فیس بک پیج کو لائک کریں. اور دوسروں تک شئیر کر دیں تاکہ انسانیت کا حق ادا ہو اور سب کو فائدہ ہو.
شکریہ !
26/05/2021
یہاں صحت کے بارے متعدد, فائدہ مند معلومات دی جائیں گی.
اچھی معلومات حاصل کرنے کے لئے لائک کریں. شکریہ!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Punjab
Islamabad
