Majid Khattak Official

Majid Khattak Official

Share

اس فانی دنیا میں کچھ بھی ھمیشہ کے لئے نھیں ھے حتی کے آپ کے غم بھی خوش رہیں اپنی زندگی میں 💕💕.

04/09/2025

Hasanabdal or Attock main phir sa zalzla

28/07/2025

بیف پلاؤ بہت مرتبہ کھانے کا شرف حاصل ہوا😃اس سے کمر میں مضبوطی کا احساس ہوا بہت وزن اٹھا لیتا ہوں کبھی کبھی ڈی چو ڈی چو کرنے کا دل بھی کرتا کھل بھلی لگی رہتی 😃۔
اسلام آباد کے ایک متاثر دوست کا پیغام. 🤣😜

06/07/2025

بچے ماں باپ کو چھوڑ کر دوسرے ملک جا رہے ہیں، شوہر بیوی کو چھوڑ کر دوسرے شہر جا رہا ہے، بیوی روزگار کے لیے شوہر سے دور جا رہی ہے، بھائی بھائی سے جدا ہو رہا ہے…
کیوں کمانا چاہتے ہیں ہم وہ دولت جو ہمیں اُن سے دور کر دے جن کے ساتھ جینے میں ہماری خوشی ہے؟
یہ ترقی رشتے توڑ چکی ہے، خاندان بکھر چکے ہیں۔

آخر میں بچتا کیا ہے؟
بس تھوڑی سی آزادی،
کچھ بیمے کی رقم،
ایک پلاٹ یا بینک میں تھوڑی سی جمع پونجی۔

اور کھویا کیا؟
وہ لوگ، جن کے ساتھ جینا تھا۔

سب سے بڑی محرومی یہ کہ بیماری میں کوئی اپنوں کا سہارا نہیں ہوتا
اور موت پر اپنوں کا کندھا بھی نصیب نہیں ہوتا۔

اس لیے…
کماؤ ضرور، مگر جیو اُن کے ساتھ جن کے ساتھ جینا ہے۔

از قلم ماجد خٹک ❤️

22/05/2025

غــ/ـــزہ کی ویڈیوز تو دیکھی بھی نہیں جاتیں نہ جانے کیسے وہ اتنا غم اٹھائے ہوئے ہیں۔ اللہ جلد ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین 🤲

16/05/2025

کل 136 شہید
اور اج ابھی صبح سے 135 سےزائد شہید 💔
اہل غزہ کا قتل عام زور وشور سے جاری ہے
حسبنااللہ نعم الوکیل

14/05/2025

Afsos Phalastine k bare main Kisi na koi sawal nahi Kiya trump sa

13/05/2025

غزہ کی حمایت میں دوبارہ پوسٹیں شروع کر دیجئے بائیکاٹ کا سلسلہ اور زیادہ مضبوط کیجئے
♥️

10/05/2025

سیز فائر ختم
بھارت نے بہاولپور پر مزائل حملہ کر دیا ہے اور پیشاور میں ڈرون اٹیک
کنفرم نیوز ہے

10/05/2025

کامرہ کے نزدیک ایک ڈرون گرا دیا ویلڈن پاک فوج اور عوام الحمدللہ ایک ساتھ
پاک فوج زندہ باد

10/05/2025

السلام علیکم! ہمیشہ معتدل اور انصاف پسند مزاج بنیں۔۔۔۔
جیسا کہ آج اکثریت لوگوں کی اپنی افواج کی کاروائیوں سے خوش ہے۔۔۔۔ خواہ خوش ہونے والوں کا تعلق جس سیاسی جماعت سے کیوں نا ہو؟ خواہ وہ کسی بھی مسلکی مزاج سے منسلک ہوں۔۔۔
ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہم سب کلمہ کی بنیاد پر ایک مسلمان قوم ہیں ۔۔۔ اور ایک وطن ہونے کی وجہ سے ہم سب پاکستانی ہیں ۔
پاکستان زندہ باد، پائندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد

10/05/2025

ابھندن 2۔
خاتون نکلی بھارتی رافیل کی خاتون پائلٹ گرفتار
ابھی کل ہی اس کےبارے میں معلوم ہوا تھا کہ یہ اکلوتی لیڈیز رافیل کی پائلٹ تھی آج ہی وہ پاکستان کے ہتھے چڑھ گئی 😀

10/05/2025

ڈرون برھان سے آ گے پوٹھوہار والی سائیڈ پر گرا ھے کو جانی نقصان نہیں ہوا الحمدللہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Islamabad