Ania Dairy No 1

Ania Dairy No 1

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ania Dairy No 1, Health/Beauty, گلی نمبر 3 بلاک 07 اسلام آباد, Islamabad.

02/04/2023

کسی بھی عبادت گاہ میں
صرف جوتے اُتار کر مت جائیں بلکہ اپنی انا, نفرتیں' اور خود غرظی بھی اتار کر جائیں
تاکہ حقیقی سجدہ ادا ہو

02/04/2023

زِندگی میں پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا
اعتبار اور احساس کرنے والا
سا تھی ہوتو
عورت غُربت میں بھی گزارا کر لیتی ہے

02/04/2023

کوشش کریں کہ بنا مطلب کے ہی اچھے بنیں

مطلب کے لیے تو سبھی
اچھے بن جاتے ہیں

02/04/2023

زِندگی میں زیادہ رشتوں
کا ہونا ضروری نہیں
بلکہ زِندگی میں مخلص
رشتوں کا ہونا ضروری ہے

02/04/2023

آج کل رشتے تب ہی مضبوط ہوتے ہیں
جب آپ کے مالی حالات
مضبوط ہوں
🤔🤔

02/04/2023

Nabi kareem SAW ka frman ۔۔

01/04/2023

جو آپکی برائی کرتے ہیں اُنکو کرنے دیں
کیونکہ برائی وہی لوگ
کرتے ہیں جو برابری نہیں کرسکتے

01/04/2023

ہر بات میں اللہ کا ذکر کرو گے
تو
ہر کام میں اللہ کو ساتھ پاؤ گے

01/04/2023

اپنے لیے نہ سہی
اُن لوگوں کے لیے خود کو
کامیاب بناؤ
جو آپ کو ناکام دیکھنا چاہتیے ہیں

01/04/2023

ہم زِندگی میں ضرور کامیاب
ہونگے
اگر اُن نصیحتوں پر خود
عمل کر لیں ۔ جو ہم دوسروں کو کرتے ہیں۔

31/03/2023

بل دیے بغیر ہوٹل پر کھانا کھانے والے کی کہانی

30/03/2023

کیا ہمارا روزہ قبول ہوتا ہے ؟؟؟

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


گلی نمبر 3 بلاک 07 اسلام آباد
Islamabad