Shams Achakzai official
This page is build for informations, Entertainment, and health & Beauty
Please Like, Follow, & Share with your friends
15/04/2022
Juma Mubarak:
واہ کیا بات ہے ۔۔۔۔۔کیا بات ہے سلمان گیلانی صاحب کی
جب شادی سے پہلے آپ نے شریک حیات کو صرف اوپو موبائل پر دیکھا ہو 🤐
Good Morning
Happy independence day friends 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آپ بھی بے روزگاری سے نجات حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ رزق حلال کمانے اور محنت کرنے میں کوئی شرم نہیں ہے محمد عمر کمال کی طرح آپ بھی اپنا کام شروع کریں
ہنزہ جاتے ہوئے جب رات ایک بجے ٹور پر نکلیں 😂
کون کہتا ہے 22وی صدی چل رہا ہے
آو میرے بلوچستان میں تجھے 13وی صدی دیکھاوں
02/07/2021
یہ ہے وہ کامیاب تجربہ کار ٹیم جس کا قوم سے وعدہ کیا تھا، عامر لیاقت کا ایک اور شاہکار 🤔🤔
عامر لیاقت نامی کیڑا کمشیر فتح کرتے ہوئے گر پڑے..
🤣🤣🤣🤣
کراچی جناح اسپتال میں درجنوں عمارتیں ہیں مختلف ڈپارٹمنٹس میں علاج کی سہولیات ہیں لیکن ایک بلڈنگ ایسی ہے جہاں ملنے والی علاج کی مفت سہولت دنیا بھر میں کہیں نہیں- یہ ایسا جادوئی علاج ہے جو صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ہے- سرجری ہوتی ہے نہ ہی کوئی تکلیف! خاص بات یہ ہے کہ پچاس لاکھ کی اس ٹریٹمنٹ پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوتا۔
یہاں ذکر ہورہا ہے، سائبر نائف کا۔۔ ایک ایسا روبوٹ جو ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ہے- سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو اینگل سے شعاعیں نکلتیں ہیں- جس کے باعث ٹیومر کا شکار ، ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ آسان اور محفوظ ہوتا ہے- اور کامیابی کی شرح ننانوے فیصد تک ہے۔ یہاں علاج کے لئے کسی کی سفارش کی ضرورت ہے ، نہ ہی کوئی طویل انتظار کی جھنجھٹ-
ڈاکٹرز کے مطابق اسٹیج ون اور ٹو کے کینسر کے مریضوں کا علاج سائبر نائف سے ممکن ہے- مریض کی آنکھوں کے سامنے روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ہے- اور چند ہی گھنٹوں میں مریض صحت یاب ہو کر اسپتال سے گھر روانہ ہوجاتا ہے- جادوئی چھری سے ہونے والا علاج تو حیران کن ہے ، ساتھ ہی اس ادارے کا قیام بھی کسی معجزے سے کم نہیں-
قریبا سات سال قبل، ایک پاکستانی کا امریکا میں سائبر نائف کے ذریعے کامیاب علاج ہوا- صحت یاب ہونے والے نوجوان نے چالیس کروڑ روپے سے زائد کے روبوٹ سائبر نائف کو پاکستان لانے کی خواہش کا اظہار اپنے ساتھیوں سے کیا- خواہش کو حقیقت کا روپ دینے کے لئے پاکستان ایڈ اینڈ فاؤنڈیشن میدان میں اتری، کارواں آگے بڑھتا گیا، قافلہ بنتا گیا، آخر میں جب سات آٹھ کروڑ کا خسارہ رہا تو، ایدھی صاحب نے صرف ایک سوال پر بھاری رقم عطیہ کردی، کہ کیا اس سے غریبوں کا مفت علاج ممکن ہوگا-
پانچ سال کے دوران اب تک پانچ ہزار افراد سائبر نائف سے مستفید ہوئے ہیں- جن میں بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی شامل ہیں۔ سب سے خاص بات کے دنیا میں صرف ڈھائی سو سائبر نائف روبوٹس ہیں- اس میں سے صرف پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں پچاس لاکھ روپے کی سرجری بلکل مفت کی جاتی ہے- یہی نہیں اس ادارے میں روز بروز ٹکنالوجی میں اضافہ ہورہا ہے۔ حال ہی میں بیٹ اسکین مشین بھی نصب کردی گئی ہے۔
پلیز احباب اس کو شیئر کریں۔
Cyber Knife JPMC
Karachi
Phone number
0213-5140111
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
| 03:00 - 12:00 |
