Rahim yar khan waly cute
تمام ممبران اچھی ویڈیو اور پوسٹ دیکھنے کے لیے ہمارے رحیم یار خان والے کیوٹ کے پیج کو لائک اور فالو کر
اسلام وعلیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے نوکری کی تلاش کسی بھی ملک میں مل جائے لیکن ویزا کمپنی پروائڈ کرے پلیز مدد کی اپیل
22/12/2023
اللّلہ پاک ہم سب کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین
نماز فجر مدینہ منورہ ❤️💯💯❤️
اللّلہ پاک ہم سب کو مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین-
آج کل اولاد ماں باپ سے حساب مانگتی ہے او بھائی جس نے ساری عمر اولاد کھیلا پیلا کے نوجوان کیا اب اس کی باری آئی تو حساب مانگتی ہے اولاد خدارا ایسا نہ کیا کریں
جمعتہ المبارک
رکھ کر یقین تیرے کن پر مولا🕋
میں نے ہر حال میں مسکرانا سیکھ لیا-
نسلی مرد کبھی بھی کسی عورت کی عزت کے ساتھ نہیں کھیلتا = #گہرا سچ
اسلام علیکم جیسا کے آپ لوگ جانتے ہیں کہ آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کا نام علیزا سحر ہے بہت سے لوگ کافی بری طرح کی پوسٹ اور کمنٹس کر رہے لیکن اس میں کافی تو عورتیں ہیں جو سوشل میڈیا پر عجیب ہی بیان دے رہی ایک لڑکی سے جانے انجانے میں اگر غلطی ہو گئی اس کو سپورٹ کرنے کے بجائے اس کو ننگا کیا جا رہا ہے جس شخص نے یہ بےحیائی والا کام کیا ہے سب سے پہلے اسے ڈھونڈ کر اسے سزا دینی چاہئیے لیکن یہاں اُلٹا ہے جس سے غلطی ہوئی اسے ہی بار بار ننگا دیکھایا جا رہا ہے اور جس انسان نے یہ سب کیا وہ آزاد گھوم رہا جب تک ایسے درندے اس معاشرے میں ہو گئے تو کون اپنے آپ کو ایسے درندو سے بچا سکتا اور علیزا سحر کے ساتھ جو ہوا اس سے کافی حد تک اور بھی خواتین کو کچھ سیکھنے کو ملا ہو گا براہ مہربانی میں سب سے گزارش کرتا ہو کے اس درندے کو پکڑ کر برُی سے برُی سزا دی جائے اور باقی خواتین کو نصیحت ہے کہ کسی پر بھروسہ کرنے یا یقین کرنے سے پہلے اپنے بارے اپنے گھر والو کہ بارے میں سوچے- آپ کا اپنا چینل اسلامک ویڈیوز-
انشاء اللہ
chanal subscribe kr dy plz
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Islamabad
