Ertugrul Fans
like and share ��
23/08/2024
📌 کورلش عثمان سیزن 6 کی پہلی قسط 2 اکتوبر کو ترکی کے چینل Atv پر نشر کی جاۓ گی🤩🔥
40 دن بعد آرہا ہے کورلش عثمان نیو سیزن کون کون کورلش عثمان کے سیزن 6 کا انتظار کررہا ہے🤔😇
26/11/2023
Behind the seen 🥀
17/02/2023
Look In Barbaros😍🔥❤️
17/02/2023
آج سمیت دوسری سیریزس کے عملے بھی سیٹ پر دوبارہ واپس آگئے ہیں۔ ⚔️💥
🥀 🌸
12/02/2023
Behind The Scene ❤️
12/02/2023
🔔🔔
کوورلش عثمان سیریز کے رائٹر/ پروڈیوسر مہمت بوزداغ کا پیغام ⬇️
"بوزداگ فلم کمپنی" زلزلے کے باعث ترکی کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان بھیج رہے ہیں۔ اور شوٹنگ کا سامان وقف کرنے کی وجہ سےکورولش عثمان سمیت تمام ڈرامے غیر معینہ مدت تک کے لیئے بند کر دیئے گئے ہیں 🥺💔
🥀 🌼
12/02/2023
Again New Look ❤️
10/02/2023
ذرائع کے مطابق⏬
ترکیہ میں زلزلے کی تباہ کاریوں کی وجہ سے اس ہفتے کرولوش عثمان قسط نمبر 116 منسوخ کر دی گئی ہے_ 😥
نئی قسط (116) اگلی جمعرات کو آئے گی انشاءاللّٰہ ♥️
اور ہاں اپنے ترکش بھائیوں کو اپنی دعاؤں ضرور یاد رکھیں
🔥 ⚔️
🤲🏻🇹🇷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
00000
