Capital City Islamabad

Capital City Islamabad

Share

This Page is about Beauty,History and News of Capital City Islamabad and also for the People of Pakistan

21/03/2024

FREE PALESTINE 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
we will never forget
we will never stop sharing
Israel is a terrorist state

20/02/2024

Islamabad after Rain🥀

18/08/2023

‏ربِ کعبہ کی قسم !
پوری کائنات میں ہمارے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ کوئی آئے گا

10/08/2023

منزلوں کو خبر ہی نہیں 💔
سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے🥺
فیصل مسجد کا خوبصورت منظر🌧️

15/07/2023

18/04/2023

میں تو پنجتنؑ کا غلام ہوں 🙏

17/04/2023

مفتی صاب کو اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ موصوف ایک نڈر سادہ لوح عوام دوست انسان اور قبائلیوں کا غم خورا تھا۔ پارلیمنٹ کے فلور پر ہمیشہ حق اور سچ اور مظلوم کی بات کی۔ مفتی صاب قصور واقع ہو یا قبائلیوں کے ظلم کی انتہا۔ اس نے آواز بلند کیا۔ اللہ تعالیٰ مفتی صاب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😪

09/04/2023

جانیئے سوشل میڈیا انفلوینسرز کی حقیقت ،،
نگران صوبائی وزیر فیروز جمال شاہ کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ثابت ہوئیں!!

08/04/2023

💚💚

07/04/2023

پشاور/پولیو مہم

پشاور میں پولیو مہم کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا

مہم میں 6 لاکھ 11 ہزار گھروں میں 9 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

انکاری والدین کی تعداد 7 ہزار تک رہ گئی، علماء کرام کا کرداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضروری ہے

اے ڈی سی عمران آفریدی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Islamabad