Imran Khan fan's
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Khan fan's, Health/Beauty, Islamabad.
11/10/2025
تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ کا دھماکہ خیز انکشاف!!
*برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے پاکستان ایئر فورس کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دے دیا*
آکسفورڈ یونیورسٹی میں احسن اقبال کا تعارف!!!
یہ اُس سیاسی جماعت کے رکن ہیں جنہوں نے پاکستان کی تاریخ میں جمہوریت پر سب سے بڑا حملہ کیا۔ انتخابات میں دھاندلی کی اور ناجائز طریقے سے حکومت بنائی حالانکہ اِنہوں نے 272 میں سے صرف 17 نشستیں جیتی تھیں۔
28/02/2025
مولانا حامد الحق شہید رحمہ اللہ کا معصوم پھول بھی شہید
آہ دل خون کے آنسو رو رہا ہے
چند عرصہ قبل شیخ الحدیث مہتمم جامعہ دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک حضرت مولانا سمیع الحق شہید ہوئے آج ان کا بیٹا اور ان کا ننھا سا پوتا بھی شہید ہوگیا
شہید ابن شہید ابن شہید 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
قبائے نور سے سج کر لہو سے باوضو ہو کر
وہ پہنچے بارگاہ حق میں کتنے سرخرو ہو کر
وہ جو سب دی ماں ہے نا اس کے بچے اس کی گود میں بیٹھ کر دودھ چوس رہے تھے اپنی ماں دی ، اور یہ نا شکرے بچے پھر بھی کسی اور کیلئے نعرے بازی لگا رہے تھے ۔
شکست تو اپ کو پہلے ہی ہوئی ہے ۔
Imran Khan fan's Imran Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa Usman Dar Murad Saeed Pakistan Tehreek-e-Insaf
ڈر سے ہمیں نہ ڈراؤ!!
Imran Khan fan's PTI Khyber Pakhtunkhwa
سیدھی طرح کہو تکلیف اس بات کی ہے کہ القادر یونیورسٹی میں سیرت النبی کیوں پڑھائی جا رہی ہے. 💔
عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، عمران خان کے کزن قاسم زمان بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
22/12/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اٹک ڈھرنال سے ادریس بھائ جن کو ڈی چوک میں گولی لگی شدید زخمی ہوئے وہ آج شہید ہوگئے💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
