Turkey Drama series Etc

Turkey Drama series Etc

Share

اللہ کے کے سوا کوئی عبادت کے لائک نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللّٰہ کے بندے اور رسول ہیں

18/03/2026

کورولش اورحان قسط نمبر 18 کا منظر
فلاویوس کی شہادت ؟
کیا مہاجرہ ہو گا
Kurulus orhan episode 18 Trailer with in Urdu

18/03/2026

کرلش اورہان قسط نبر 18 کے ٹریلر
Kurulus Orhan episode 18 with Urdu trailer

18/03/2026

قسط نمبر 18 میں کیا کیا ہو گا؟ انتظار کی گھڑیاں ختم بس کچھ گھنٹے باقی
1۔ کیا فلاویوس زندہ ہو گا؟ 2۔ کیا سلطان اورہان اور شہزادی اسپورچا کی شادی ہو گی؟ 3۔ کیا بالابان اور دومرول شہید ہو جائیں گے؟ 4۔ کیا علاؤالدین سردار بھی شہید ہو جائے گا؟ 5۔ کیا سلطان اورہان غدار آؤجی کا سر قلم کرنے کے بعد شاہین شاہ کا بھی سر قلم کرے گا؟ 6۔ کیا انڈریاس اور باقی سارا گروپ سلطان اورہان اور اسپورچا کی شادی روک سکیں گے؟ 7۔ کیا سلطان اورہان کاراجاحصار پھر سے فتح کر لے گا؟ 8۔ کیا سلطان اورہان اپنی بہن فاطمہ کو معاف کر دے گا؟ 9۔ کیا حلیمہ درسن پر یقین کرے گی؟ 10۔ کیا بغیت بھی غداری کرنے کے بعد بچ پائے گا؟

18/03/2026

فلاویوس اللہ کا نام سن کر رک گیا

18/03/2026

Boran Alp ✊✊

18/03/2026

Kurulus Orhan Episode 18 Trailer 3 with Urdu Subtitles
کورلس اورہان epi 18 ٹریلر نمبر 3

18/03/2026

اب سے ہم شاہین شاہ کی ایک نئی اور بالکل مختلف شخصیت دیکھیں گے ؛ جہاں وہ پہلے عثمان اور اورحان کے سائے تلے ایک مبہم کردار تھا اب اس کی شخصیت پوری شدت کے ساتھ سامنے آچکی ہے اور اس نے اپنے سینے میں چھپی ہر بات ظاہر کردی ایک ایسے وارث کے طور پر جو سلجوقی ریاست کا جانشین ہے جو کنک قبیلے سے ابھری اور جس کا وہ خود سردار ہے .

‏شاہین کی مسلسل موجودگی پر مجھے بے حد خوشی ہے ❤️

#سوغوت

18/03/2026

3rd Trailer of Episode 18. ⚔️

18/03/2026

With gb Osman – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Islamabad
22260