Poetry Collection 28

Poetry Collection 28

Share

This is the best page for poetry. Emotional, love and beauty everything is here

27/08/2025

پھر سے اک بار توڑ مجھے
اب بھی کچھ اعتبار باقی ہے

20/08/2025

گزشتہ عشق کے ہر دکھ سے ماسوا ہے یہ دکھ
تجھے بھلا دیا میں نے یہ کیا کیا میں نے۔؟

01/08/2025

پہلے شوق رکھتے تھے قُربتیں بڑھانے کے...!!
اب تو جِس سے مِلتے ہیں فاصلوں سے مِلتے ہیں...!!

دل کہاں بتائے گا، دل پہ کیا گُزرتی ہے...!!
دل کے سِلسِلے جاناں، خاموشوں سے مِلتے ہیں...🙂🖤

ارسلان عباس 🥀

31/07/2025

تم جو رکھتے ہو یہ بالوں کی سفیدی پہ نظر
تم نے کب جانا ہے کس روگ نے ڈس رکھا ہے

26/07/2025

حسن کیا ہے ! جے میں کنوں پچھسن
تاں تیڈی صورت دی گال کرنڑی ہے
🙂💙⁦♥️⁩

22/07/2025

زندگی کی تھکن کو سمیٹ لے جو
ایسا کاندھا کہاں میسر ہے
🖤

22/07/2025

زبان جلنے پر چاۓ نہیں چھوڑی جاتی ۔۔
دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں ۔۔😊💯

26/01/2023

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گزاروں، نہ گزاروں، یہ گزر جائے گی ☘️

28/04/2022
12/01/2022

‏تجھے بچھڑنے کا سن کر بھی کچھ نہیں ہوتا
میں صرف فرض ہی کرلوں تو جان جاتی ہے .

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad