Akhtar Hussain Darwaish
Every things for Kids/Parents/Senior Citizens
11/02/2025
Good morning
06/06/2023
Aneel Lazer on TikTok Mere dholna sun❤️❤️❤️ #پاکستان
اے میرے لخت جگر
اے میری زندگی کے پھول
اے میرے ارمانوں کی دنیا
اے میرے دل کے چین
اے میری آنکھوں کی ٹھنڈک
اے میری روح کی دعائیں
اے میرے بیٹے 😭...
اے میرے پپو، گڈو، بلو، سونی،
اے آ جا ماں کے لاڈلے، گلشن کے موتی دل کے چین
میری آنکھیں ترس گئی ہیں ہر سال دسمبر تک اور اس سے اگلے دسمبر تک........
ایک ماں کی گود خالی ہے بہت سفر اب باقی ہے۔
اے آ جا کیسے بھولوں تیرے
ننھے ننھے ہاتھوں کو
جو رکھ کے میری گالوں پہ
کہتا تھا
بس....... ماما جانی اور بس میں نہیں بھول سکتی تیری بچپن کی توتلی باتوں کو۔
اے دنیا والو تم کیا جانو ماں کے دکھ کی کہانی اور کہاں تک سناوں اپنی لخت جگر کی کہانی
اپنی زبانی
اے پی ایس سکول کے بچوں کو سلام♥️
اختر حسین درویش
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
0092

13/12/2024