Naeem Saqib
Men Peramedical Staff Hon.Men Islamabad Men As a Male Nurse Kam Krta Hon. Qualification :
1. Metric from Multan Board
2. Dispenser Course from P.M.F
3.
Mera Is Page Ko Bnany Ka Maqsd Ye Hy k Agr Ksi Ko Nursing Mtlb (Inj,Dressing,B.P,Sugar And etc) Men Help Ki Zrorat Ho To Wo Is Page k Zriye Mujh Sy Rabta Kr Sakta Hy. Clinical Assistant Course from V.T.I
Experience :
1. 2 Years in T.H.Q Shujabad Multan
2. 2 Years as a E.M.T in Nishter Hospital Multan
3. 2 Years Surayya Medical Complex Multan
4. 1 Year as a Phlebotomist in Dawood Clinical Laborator
14/12/2020
تمام دوست گوگل پر جا کر سرچ کریں
Present Khalifa Of Islam
آگے مرزا مسرور لعنتی کی تفصیل آئے گی اس کے بعد نیچے کونے میں جا کر Feedback پر کلک کریں اور آخری والے آپشن This is Misleading or inaccurate پر کلک کریں اور اوپر کونے میں دیئے گئے Send کے آپشن پر کلک کر دیں ۔ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے دوستوں سے Feedback دلوائیں کیونکہ مسلمانوں کا خلیفہ مزار مسرور لعنتی نہیں ہے ۔ جزاک اللہ فی الدارین
Present Calipha of Islam search kro ge blue heading k neechy feedback ka option ayega wahan ja k ye copy paste krdo jo neechy h........................
This is a group of some bloody bastards misleading u guys & Muslims as well actually he's not the caliph of Islam he's a disbeliever of Islam. All Muslims believe that The Muhammadﷺ is the last Prophet of Allah Almighty After the Jesus(A.S) but this disbeliever declared him as a Messenger of God by himself (Astagfirullah)so according to the Muslims they are disbeliever & a disbeliever can't be the Caliphate of Islam so please remove this inaccurate & misleading data.
(Thank you)
08/12/2020
Imran Khan on Twitter “منگلا اور تربیلا کے 5 عشروں بعد پاکستان کو مہمند اور بھاشا کی صورت میں 2 بڑے ذخائرِ آب (ڈیمز) میسر آئیں گے۔ https://t.co/lM8O5xewuW”
میں نے خواہش کی
میں شادی کروں،اور میں نے شادی کر بھی لی،اولاد کی نعمت سے محرومی کے باعث زندگی میں وحشت سی تھی.
پھر میں نے خواہش کی
میرے آنگن میں بھی پھول کھلے،میرے گھر میں بھی بچوں کی ننھی آوازیں سنائی دیں.
مجھے رب تعالی نے اولاد کی نعمت سے بھی نوازا،اب گھر کی دیواریں تنگی ء داماں کی شکایت کرنے لگیں.
پھر میں نے خواہش کی
میرا اپنا گھر ہو،اس کے ساتھ میں ایک باغیچہ ہو، کچھ عرصہ بعد میرے پاس گھر بھی تھا اور باغیچہ بھی مگر اولاد بڑی ہوچکی تھی.
پھر میں نے خواہش کی
بچوں کی شادیاں کروں،میں اس فریضے سے بھی سبکدوش ہوا،مگر اب مشقت بھرے کام اور جاب سے تھک گیا تھا.
پھر میں نے خواہش کی
ریٹائرمنٹ لیکر باقی زندگی آرام کروں، میں نے ریٹائرمنٹ لی، بچے شادیاں کرکے اپنے گھر بسا چکے تھے میں تنہا ہوچکا تھا بالکل اسی طرح جب میں یونیورسٹی اور سٹوڈنٹ لائف سے فارغ ہوا تھا مگر فرق یہ تھا تب میں زندگی کی طرف بڑھ رہا تھا اور اب واپس لوٹ رہا تھا.
لیکن خواہشات تھی کہ ختم نہیں ہو رہی تھیں.
پھر میں نے خواہش کی
قرآن کریم حفظ کروں، لیکن میرا قوت حافظہ جواب دے چکا تھا.
پھر میں نے خواہش کی
اللّٰه کے لیے روزے رکھوں
مگر صحت ساتھ چھوڑ چکی تھی.
پھر میں نے خواہش کی
رات اٹھ کر تہجد پڑھوں
مگر میرے کمزور پاؤں میرے جسم کا بوجھ اٹھانے سے انکاری تھے.
بیشک سچ فرمایا تھا رسول اللّه ﷺ نے کہ
پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں کے آنے سے پہلے غنیمت سمجھو
جوانی کو بڑھاپے سے
صحت کو بیماری سے
امیری کو فقیری سے
فارغ بالی کو مصروفیت سے
زندگی کو موت سے
اللّٰه ! اپنے ذکر ،شکر اور عبادت کی حسن بجا آوری میں ہماری مدد فرما.
اے میرے مسلمان بھائی اور بہن!
اگر آپ کے روزانہ کے شیڈول (ٹائم ٹیبل)میں
چاشت کی دو رکعات
قرآن کریم کا کوئی رکوع
رات کی وتر
کوئی اچھی بات
کوئی صدقہ جو رب کی ناراضگی کو خوشنودی میں بدل دے.
کوئی ایسی نیکی جو آپ اور آپ کے رب کے درمیان ہو
اگر نہیں
تو
پھر زندگی کا کیا لطف؟پھر کس لئے جی رہے ہیں؟!
آؤ روز حسرت کے آنے سے پہلے ،بڑھاپے کا جوانی کو کھانے سے پہلے،بیماری کا صحت کو چاٹ جانے سے قبل... عمل کریں ،خود کو بدلیں .!!
15/10/2020
کامیاب پالیسی کا نتیجہ!!
بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے...
14/10/2020
نئے پاکستان اور پرانے پاکستان میں فرق..... درآمدات پر انحصار کی بجائے خود انحصاری کے ساتھ ساتھ پیدواری معیشت کی جانب گامزن پاکستان.
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان مقرر
قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم کی کپتانی میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل دوسرے برس زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔
بابراعظم نے 2020ء میں مجموعی طور 942 رنز اسکور کرلیے ہیں، انہوں نے اس دوڑ میں شامل انگلینڈ کے ایلیکس ہیلز 895) اور آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس (809) کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔
راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی 20 ٹوئنٹی کے میچ میں بابر ایک اور نصف سنچری اسکور کرتے ہی ایلیکس ہیلز سے آگے بڑھ گئے، یوں وہ مسلسل دوسرے برس ٹی 20 میں سب سے زیادہ زیارہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ کوویڈ 19 کی وجہ سے بائیو سیکیور ببل کے عادی ہوچکے ہیں۔
بابر اعظم نے انٹرویو کے دوران انکشاف بھی کیا کہ وہ میچ کے دوران دباؤ ختم کرنے کے لیے ساتھی کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہیں اور اپنی بیٹنگ آنے سے پہلے ڈریسنگ روم میں گپ شپ کرتے ہیں۔
14/10/2020
بھٹو نے مغرب کو للکارا تو امریکہ سے ان کے واپس آتے ھی مفتی محمود نے نعرہ لگایا
"یہ الیکشن نہیں سلیکشن ھے"
پھر عبدالولی خان ،جاوید ھاشمی ،میاں شریف عبدالصمد ،اچکزئی ،خواجہ رفیق وغیرہ سے مل کر نوستارہ تحریک چلائی گئی اور بھٹو کو امریکہ کے راستے سے ھمیشہ کے لئے ھٹا دیا گیا۔
جنرل ضیاء کی کابینہ میں سارے ستاروں کو اپنے اپنے حصے کی وزارتیں ملیں اور افغان وار کے نام پر سب پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی، تعلیمی اداروں سے قرآن پاک ہٹا کر امریکی خواھش پر اسلامیات کے نام پر چند جہادی آیات ڈلوا کر قوم کو بے وقوف بنایا گیا آج کل عمران خان بھی بھٹو جیسے کام کرنے لگا ھے وہ بھی ترکش اور ملائیشین سربراھان کے ساتھ مل کر اسلامی بلاک بنانے کے موڈ میں ھے۔
لیکن امریکہ سے واپسی پر عمران خان کو بھٹو بنانے کے لئے پہلے ھی نوستارہ تحریک جیسی سازش تیار ھے۔ فرق صرف یہ ھے کہ کل مفتی محمود الیکشن نہیں سلیکشن کے نعرے لگا رھے تھے تو آج ان کا بیٹا فضل الرحمن یہ نعرہ شدو مد سے لگا رہا ھے۔
کل عبدالولی خان تھا تو آج اسفندیار ولی ھے۔
کل خواجہ رفیق تھا تو آج سعد رفیق ھے۔
کل عبدالصمد اچکزئی تھا تو آج محمود اچکزئی ھے۔
کل میاں شریف تھا تو آج نوازشریف اور شہبازشریف ھے۔
کل حاکم علی زرداری تھا
تو آج آصف علی زرداری ھے۔
ترک اور ملائیشین سربراھان اگر مغرب کو للکار رھے ھیں
تو انہیں اپنی قوم پربھروسہ ھے کہ وہ اللہ کے راستے میں ہر مشکل, ہر پابندی، مہنگائی، ڈالرگردی کا مقابلہ کرلینگے۔
لیکن بھٹو کو امریکہ کے راستے سے ھٹانے پر مٹھائی بانٹنے والی قوم پر بھروسہ کرنا
عمران خان کی حکومت گورننس میں کمزور ہے حکومت سے غلطیاں ہوسکتی ہیں لیکن جوالزامات اس وقت بھٹو پر لگائے گئے تھے آج وہی عمران خان پر لگ رہے ہیں-ویسا ہی نو ستاروں والا اتحاد اب دوبارہ بن رہا ہے فرق صرف یہ اس وقت اس اتحاد کو بیرونی آشیرباد کے ساتھ ضیاء الحق جیسے لوگوں کی مدد حاصل تھی لیکن آج یہ نو ستارے صرف بیرونی رحم و کرم پر ہیں-
کل جو سیاستدان امریکی دلالی میں بھٹو کے خلاف نکلے تھے آج انہی کی اولادیں امریکی دلالی کے لئے عمران خان کے خلاف تیار بیٹھی ھیں۔اگر حالات کا بغور جائزہ لیا جائے تو امریکہ عمران خان، طیب اردوان اور مہاتیر محمد کو بھٹو, شاہ فیصل اور معمر قذافی بنانے کا مشن اپنے دلالوں کو سونپ چکا ھے۔
*سوال یہ ھے کہ اس بار یہ قوم عمران خان کا ساتھ دے گی یا ایک اور بھٹو کو روئے گی؟٭
*ﻭﺍﺋﭧ ﮨﺎﻭﺱ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ*
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﻭﺍﺋﭧ ﮬﺎﻭﺱ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺭﻭﻏﻦ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ۔
ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ، ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ۔
ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟
ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﭧ، ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﭘﺮﺍﻓﭧ ﮐﺎ۔
ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔
ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﭧ ، ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﭘﺮﺍﻓﭧ ﮐﺎ۔
ﺍﺏ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻮﻻ، ﭼﺎﺭ ﻣﻠﯿﻦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ، ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﻣﯿﺮﮮ، ﺑﺎﻗﯽ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﭼﺎﺋﻨﺰ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻭﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ۔😂
🇵🇰 *Pak Social Media* 🇵🇰
ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ہے کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا تو یہ پچاس کا نوٹ ہی اٹھاۓ گا اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور دو نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو بچے نے پچاس کا نوٹ اٹھا لیا دونوں نے قہقہہ لگایا اور بچہ واپس اپنے کام میں لگ گیا پاس بیٹھے شخص نے ان دونوں کے جانے کے بعد بچے کو بلایا اور پوچھا تم اتنے بڑے ہو گے ہو تم کو پچاس اور پانچ سو کے نوٹ میں فرق کا نہیں پتا یہ سن کر بچہ مسکرایا اور بولا یہ آدمی اکثر کسی نا کسی دوست کو میری بیوقوفی دیکھا کر انجوائے کرنے کے لیے یہ کام کرتا ہے اور میں پچاس کا نوٹ اٹھا لیتا ہوں وہ خوش ہو جاتے ہیں اور مجھے پچاس روپے مل جاتے ہیں جس دن میں نے پانچ سو اٹھا لیا اس دن یہ کھیل بھی ختم ہو جاے گا اور میری آمدنی بھی
زندگی بھی اس کھیل کی طرح ہی ہے ہر جگہ سمجھدار بننے کی ضرورت نہیں ہوتی جہاں سمجھدار بننے سے اپنی ہی خوشیاں متاثر ہوتی ہوں وہاں بیوقوف بن جانا ہی سمجھداری ہے....
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺯﺭﯾﻌﮯ ﭨﺮﻣﭗ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺁﺭﻣﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺪﺩ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ،ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺍﻣﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺸﯿﺮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﺭﻣﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﯾﮟ۔ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﻧﮯ ﺻﺎﻑ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺍﻣﻦ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﻣﺰﺍﮐﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﯿﺎ۔
ﺟﯽ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﭘﺮ ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﺭﻧﻨﮓ ﺩﮮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺛﺒﻮﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺍﯾﻤﺎ ﭘﺮ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺳﺨﺖ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ۔ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ
ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮨﯿﮟ۔ﭨﺮﻣﭗ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﮨﮯ۔ﺩﺭﺍﺻﻞ ﭨﺮﻣﭗ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ ﭼﮭﯿﮍ ﭼﮭﺎﮌ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﺟﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺩﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻭﮦ ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﻦ ﮨﻮ ﮔﺎ۔
08/10/2020
میری دو مائیں ہیں ایک وہ جس نے پیدا کیا اور ایک وہ جس نے مجھے اپنی چھاتی پر پالا دونوں کا قرضدار ہوں میں ایک نے کھانا کھلایا تو دوسری نے میرے لئیے اناج پیدا کیا ایک نے چلنا سکھایا تو دوسری نے جب میں لڑکھڑا کر گرا تو اپنی چھاتی سے لگایا ایک نے جینا سکھایا تو دوسری نے جینے کا مقصد بتایا میں اپنی دونوں ماوؤں کو اپنی جان سے زیادہ پیار کرتا ہوں جتنا پیار مجھے اپنی حقیقی ماں سے ہیں اتنا ہی اس دھرتی ماں سے بھی کیونکہ مرنے کے بعد یہی دھرتی ماں مجھے اپنی گود میں پناہ دے گی۔
میری جنت میری ماں میرا دیس میری جان میری شان
میرا پیارا پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰❤❤
میری افواج پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰🇵🇰❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
