Sufyan Alam office
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufyan Alam office, Health/Beauty, Islamabad.
24/02/2026
اہم اعلان: سعودی ٹریڈ ویزہ ہولڈرز
اطلاع دی جاتی ہے کہ سعودی عرب کے تمام ٹریڈ ویزے حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے منسوخ کر دیے گئے ہیں (چھوٹے موسسے شامل نہیں اور نہ ہی وزٹ یا عمرہ ویزا شامل ہیں) اور فی الحال نئے ویزوں کا اجرا بھی عارضی طور پر روک دیا گیا ہے!
جن افراد کے ویزے اسٹیمپ ہو چکے ہیں وہ بھی سعودی عرب کا سفر کرنے سے پہلے اپنے ویزے کا سٹیٹس چیک کریں، کیونکہ عین ممکن ہے انکو بھی ائرپورٹ سے واپس گھر بھیج دیا جائے۔
جن افراد کے پاسپورٹ ٹریول ایجنسی کے پاس جمع ہیں وہ بھی نئے اپڈیٹس آنے تک انتظار کریں اور کسی بھی قسم کی جلد بازی سے پرہیز کریں
تمام افراد سے گزارش ہے کہ مزید سرکاری ہدایات کا انتظار کریں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
