JUL BUNER TIGER
zoology
Every time
30/06/2023
سوموار کے دن پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ
30/06/2023
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا اہم بیان
کچھ شرپسند عناصر غلط فہمیاں پھیلا رہے ہیں کہ دھرنے کی جگہ تبدیل کردیا گیا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
دھرنا سپریم کورٹ کے سامنے ہی ہوگا، کارکن غلط افواہوں پر توجہ نہ دیں، مولانا عبدالغفور حیدری
کارکن اطمینان کے ساتھ آئے شاہراہ دستور سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا ہوگا ، مولانا عبدالغفور حیدری
سپریم کورٹ کے باہر دھرنا فی الحال غیر معینہ مدت کیلئے ہوگا، مولانا عبدالغفور حیدری
دھرنا ختم کرنے سے متعلق فیصلہ کل کیا جائےگا، مولانا عبدالغفور حیدری
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
BUNCH
