Point of views by jani
point �� Of View
14/12/2024
مجھے کچھ پیسوں کے ضرورت ہے خواہش مند حضرات موٹرسائیکل کا ریٹ لگا سکتے ہیں
🥺🥺🥺🥺
21/08/2023
انتہائی افسوسناک خبر ۔
فیصل آباد موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 20 مسافر جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا جبکہ پک اپ وین ڈیزل لے کر جارہی تھی۔
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ میں 40 سے زائد مسافر سوار تھے۔
Khalil Ur Rehman Qamar poetry
21/07/2023
Salam ya Hussain..A.S
18/05/2023
مولانا رومی 💖
17/05/2023
😔
17/05/2023
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
