Al Huda Online Quran School
Online Quran classes for kids and ladies
21/05/2026
21/05/2026
🌺جو شخص کسی پریشانی میں مبتلا ہو، وہ مجھ پر 📿درود پاک کی کثرت کرے، کیونکہ 📿درود پاک پریشانیوں، دکھوں اور مصیبتوں کو لے جاتا ہے، رزق بڑھاتا ہے اور حاجتیں برلاتا ہے…
🌺─┄┅━━━━▣✾♥✾▣━━━━┅┅─┄🌺
♥اَلصَّـــلٰوةُ وَالسَّـــلَامُ 📿 عَلَیــْـكَ یَا رَسُـــوْلَ اللّٰه
Al Huda Online Quran School 🌺صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی 📿 عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
21/05/2026
Beshak
حج 2026 کی تیاریاں شروع 🕋❤️ دنیا بھر کے مسلمان مکہ پہنچنے لگے!
وائرل ویڈیو ڈسکرپشن 📄
Hajj 2026 is one of the most emotional and spiritual journeys for Muslims around the world 🕋❤️
Millions of pilgrims are preparing to visit the holy cities of Makkah and Madinah for Hajj 2026.
Labbaik Allahumma Labbaik echoes across the world as Muslims unite in faith, peace, and devotion. 🌙✨
حج 2026 کے خوبصورت مناظر، روح پرور لمحات اور ایمان تازہ کر دینے والی ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں ❤️
وائرل ہیش ٹیگ 🔥
#حج2026 #مکہ
26/01/2026
Please recite Darood e pak (saw)
26/01/2026
وہ سرورِ کشورِ رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے
نئے نِرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے
بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک
مَلک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنادِل کا بولتے تھے
وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رَچی تھی شادی مچی تھی دُھومیں
اُدھر سے اَنوار ہنستے آتے اِدھر سے نفحات اُٹھ رہے تھے
یہ چُھوٹ پڑتی تھی اُن کے رُخ کی کہ عرش تک چاندنی تھی چھٹکی
وہ رات کیا جگمگا رہی تھی جگہ جگہ نَصْب آئنے تھے
خوشی کے بادل اُمنڈ کے آئے دِلوں کے طاؤس رنگ لائے
وہ نغمۂ نعت کا سَماں تھا حرم کو خود وَجد آرہے تھے
اُتار کر اُن کے رُخ کا صَدقہ یہ نور کا بٹ رہا تھا باڑا
کہ چاند سورج مچل مچل کر جبیں کی خیرات مانگتے تھے
وُہی تو اب تک چھلک رہا ہے وُہی تو جوبن ٹپک رہا ہے
نہانے میں جو گرا تھا پانی کٹورے تاروں نے بھر لیے تھے
براق کے نقشِ سم کے صدقے وہ گل کھلائے کہ سارے رَستے
مہکتے گلبن لہکتے گلشن ہَرے بھرے لہلہا رہے تھے
نمازِ اَقصٰی میں تھا یہی سِرّ عیاں ہوں مَعنیِ اَوَّل آخر
کہ دَست بستہ ہیں پیچھے حاضر جو سلطنت آگے کر گئے تھے
تَبَارَکَ اللہ شان تیری تجھی کو زیبا ہے بے نیازی
کہیں تو وہ جوشِ لَنْ تَرَانِی کہیں تقاضے وِصال کے تھے
وہی ہے اوّل وہی ہے آخر وہی ہے باطن وہی ہے ظاہر
اُسی کے جلوے اُسی سے ملنے اُسی سے اُس کی طرف گئے تھے
خدا کی قدرت کہ چاند حق کے کروروں منزل میں جلوہ کرکے
ابھی نہ تاروں کی چھاؤں بدلی کہ نور کے تڑکے آلیے تھے
نبی رحمت شفیعِ اُمّت! رضاؔ پہ لِلّٰہ ہو عنایت
اسے بھی ان خلعتوں سے حصہ جو خاص رَحمت کے واں بٹے تھے
الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیّدی یا رسول اللّٰہ !
صلی اللّٰہ علیہ و آله وازواجه وصحبه وسلم ❤️

یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
— (سورۃ الشرح)
26/01/2026
Good behavior is one of the most beautiful qualities a Muslim can have. 🌸
Our Prophet Muhammad ﷺ said:
“The best among you are those who have the best manners and character.” (Bukhari)
Having Islamic knowledge helps us understand how to treat others with kindness, patience, and respect. True knowledge is not just about what we learn — it’s about how we live it. 💫
Let’s strive to improve our manners, seek knowledge, and reflect the beauty of Islam through our actions. 🤲💖In Islam, good manners are not just a choice — they are a reflection of our iman (faith). Prophet Muhammad ﷺ taught us that the heaviest thing on the Day of Judgment will be good character.
Islamic knowledge guides our hearts to be humble, our tongues to be gentle, and our actions to be just.
📖 True knowledge shines only when it appears in our behavior.
Let’s learn, act, and spread kindness — because good behavior is the best form of dawah. 💫
Al Huda Online Quran School TOP Comments
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad