General knowledge

General knowledge

Share

Only good post

29/10/2025

اسلام آباد: فیس بک، جو اربوں صارفین کے ساتھ دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے، نے خاموشی سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو پوسٹنگ کے عمل کو مزید آسان اور جدید بنا دے گا۔

میٹا نے اپنی ایپ میں مصنوعی ذہانت (AI) کے فیچرز کا دائرہ بڑھا دیا ہے، جس کے تحت اب صارفین Meta AI کو صرف تحریری ہدایات دے کر براہِ راست فیس بک پوسٹس میں تصاویر بنا سکیں گے۔

اس کے لیے فیس بک کے “What’s on your mind” پوسٹ باکس میں ایک نیا بٹن شامل کیا گیا ہے، جو ایموجی آئیکن کے نیچے دائیں کونے میں موجود ہوگا۔ اس بٹن پر کلک کرنے سے صارف Meta AI کو ہدایت دے کر تصاویر تخلیق کر سکتا ہے۔

ہدایات دینے کے بعد Meta AI صارف کو چار مختلف تصویری آپشنز فراہم کرے گا، جن میں سے ایک کا انتخاب کیا جا سکے گا۔ بائیں جانب ایڈیٹنگ کے لیے اضافی آپشنز بھی دستیاب ہوں گے تاکہ تصویر کو حسبِ ضرورت بہتر بنایا جا سکے۔

جب صارف تصویر سے مطمئن ہو جائے، تو “Done” پر کلک کر کے پوسٹ کر سکتا ہے۔
یہ فیچر فی الحال محدود صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، تاہم آئندہ چند دنوں یا ہفتوں میں اسے تمام فیس بک صارفین کے لیے دستیاب کر دیا جائے گا۔

Yum in a Minute 28/09/2025

https://youtube.com/?si=QhfvEuLA9yCHOLI0

Yum in a Minute ..like, subscribe my channel 😍😍😍 Instagram:https://www.instagram.com/yuminaminute?igsh=MWNkc2cwbG9ldjF6cA== don't forget to follow...🫠

27/09/2025

جس حساب سے ٹینشن لینے لگی ہوں اور اتنا سوچنے لگی ہوں کسی دن مسئلہ رہ جائے گا اور میں حل ہو جاؤں گی🙂

Yum in a Minute 25/09/2025

https://youtube.com/?si=GlOtnAAp5D9uaX7W

Yum in a Minute ..like, subscribe my channel 😍😍😍 Instagram:https://www.instagram.com/yuminaminute?igsh=MWNkc2cwbG9ldjF6cA== don't forget to follow...🫠

Yum in a Minute 24/09/2025

https://youtube.com/?si=9vPAjoNLtPjUztNJ

Yum in a Minute ..like, subscribe my channel 😍😍😍 Instagram:https://www.instagram.com/yuminaminute?igsh=MWNkc2cwbG9ldjF6cA== don't forget to follow...🫠

17/09/2025

کیا چاول واقعی موٹا کرتا ہے؟

یہ کہنا کہ چاول موٹا کرتا ہے یا چاول کھانے سے جسم کو نقصان ہوتا یا ذیابیطس کے چانسز بڑھ جاتے ہیں قطعی غلط ہے۔ اعتدال کے ساتھ ہر غذا کھانی چاہئے۔
دنیا میں آدھی سے زیادہ آبادی کی بنیادی غذا چاول ہیں ۔ چین، مشرق بعید، بنگلہ دیش، اور دیگر کئی ممالک میں لوگ روزانہ چاول کھاتے ہیں۔ دوسری بات جو کہی گئ ہے کہ چاول کے ایک پیالے میں پیپسی کے ٹن جتننے حرارے ہوتے ہیں تو بھائ اس میں حیرت کی کیا بات؟ تمام اناج کاربوھائیڈریٹ سے بھرپور ہوتے ہیں اور یہ ہضم ہونے کے بعد شکر یا گلوکوز میں ہی تبدیل ہوتے ہیں۔ یہ ہماری خوراک میں توانائ فراہم کرنے والے بنیادی جز ہیں۔ چاول ایک انتہائ نفیس اور زود ہضم غذا ہے۔ چاول ابال کر اگر اس کی پیچ یا پانی پھینک دیا جائے تب تو چاول بہت ہی زیادہ ہلکے ہو جاتے ہیں۔ چاول اپنے وزن سے ڈیڑھ گنا زیادہ پانی جذب کرتا ہے۔ یعنی ایک کلو چاول پکنے کے بعد ڈھائ کلو ہوجاتا ہے۔ یعنی اگر آپ ابلے ہوۓ ایک پاؤ چاول کھاتے ہیں تو اس میں چاول صرف 100 گرام اور پانی 150 گرام ہوگا۔
چاول ابالتے وقت اس میں اگر زیرہ اور کچھ گرم مصالحہ بھی شامل کردیا جائے تو اس کی اصلاح بھی ہوجاتی ہے۔
بالکل واضح ہے کہ چاول میں کیلوریز روٹی کے مقابلے آدھی ہوتی ہیں لیکن یہاں چاول سے مراد ابلے ہوئے پانی نتھارے چاول ہے۔ خوب چکنائ گوشت مصالحوں والا بریانی پلاؤ نہیں۔

تمام اناج ادل بدل کر کھاتے رہنے چاہئیں۔ زرا گندم کی دو روٹیوں میں بھی کاربوہائیڈریٹ یا حرارے معلوم کرلیجئے۔سو گرام سفید چاولوں میں 130 حرارے ہوتے ہیں۔ جبکہ سو گرام گندم کی روٹی میں اس کے ڈبل یعنی 264حرارے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چاول کھانے کے چند گھنٹے بعد پھر بھوک لگنے لگتی ہے کہ آپ نے مطلوبہ مقدار سے کم حرارے لئے ہیں۔ ارے بھائ حرارے نہیں ہونگے تو خوراک کس کام کی؟؟؟ ہماری غذا دیکھئے۔ ہم یورپین لوگوں کی طرح سکا یا تلا ہوا گوشت اور ابلے آلو یا سبزیاں نہیں کھاتے۔۔۔ ہماری غذا میں شوربے کی رکابی میں دو بوٹیاں اور ایک آلو کے ٹکڑے یا کسی سبزی کے چند ٹکڑوں کے ساتھ روٹی یا چاول۔۔۔ اب وہ نرا پانی اور مصالحے والا شوربہ یا دو بوٹیاں کتنی توانائ فراہم کریں گی؟؟ ہم کو جو توانائ ملتی ہے وہ روٹی چاول یا اناج سے ہی ملتی ہے۔ یا تو آپ ایک پلیٹ میں پائو بھر گوشت کی تلی یا ابلی یا بیکڈ چانپوں کے ساتھ ایک پورا ابلا ہوا آلو او

Yum in a Minute 16/09/2025

https://youtube.com/?si=1NiD4E0KAOjg_sUm

Yum in a Minute ..like, subscribe my channel 😍😍😍 Instagram:https://www.instagram.com/yuminaminute?igsh=MWNkc2cwbG9ldjF6cA== don't forget to follow...🫠

16/09/2025

اگر آپ اپنے دماغ میں منفی سوچیں، شکایات، حسد اور غصہ جمع کریں گے ؛ تو یہ سب آپ کی شخصیت کا حصہ بن کر آپ کی زندگی کو تلخ کر دے گا۔
لیکن اگر آپ مثبت خیالات، علم، تجربات اور اچھے جذبے اس میں محفوظ کریں گے تو یہی سرمایہ ایک دن آپ کو کامیابی، سکون اور وقار کی صورت میں واپس ملے گا۔
لہذا اپنے دماغ کو زرخیز بنائیں:
آپ دماغ کو جو سمت دیں گے وہی اپنی شخصیت میں محسوس کریں گے۔
دماغ
ایک بینک کی طرح، آپکی ادائیگی آپکے اثاثے جو بھی ہوگا دماغ بھی وہی لوٹاتا ہے جو آپ اس میں جمع کرتے ہیں۔
اس لیے دانشمند وہ ہے جو اپنے ذہن کے "خزانے" میں صرف وہی جمع کرتا ہے جو اس کے کل کو بہتر بنا سکے۔

یاد رکھیں:
دماغ کا سب سے قیمتی سرمایہ "علم اور مثبت سوچ" ہے۔
اسی میں وہ طاقت ہے جو تقدیر کے دروازے کھول دیتی ہے۔

Yum in a Minute 02/09/2025

https://youtube.com/?si=3oDXIjD4z8r-QfT3

Yum in a Minute ..like, subscribe my channel 😍😍😍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad