AL-Hanfia islamic canter

AL-Hanfia islamic canter

Share

for general discussion with people's

08/02/2025

📿 ᯽⊱┈──╌الحنفیہ اسلامک سنٹر ╌──┈⊰᯽ 📿
اَلسَّـلَامُ عَلَيْكُـمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتُهْ
بِسْــــمِ اللّٰـــھِ الرَّحْمٰـــنِ الرَّحِیْـــمْ
🪔 الحنفیہ اسلامک سنٹر کے شُعبہ رُوحانیات کے تحت مرد و خواتین کے لئیے 30 روزہ رُوحانی عملیات کَــــــــــوْرَسْ 🪔
📋 عامِـــــــــــل رُوحانی کَــــــــــــوْرَسْ میں آپ سیکھ پائیں گے 📋
💚 زکٰوۃ کیا یے ، دُنیائے عملیات میں زکٰوۃ کسے کہتے ہیں ، اِس کی ادائیگی (پَڑھنے اور لِکھنے) کا مُکمل طریقہ ۔
💚 حِصار کیا ہوتا یے ، اَپنا ، اَپنی فیملی اور اَپنے گھر کے حِصار کا مُکمل طریقہ ۔
💚 اِسم اعظم کِسے کہتے ہیں ، اِس کے فوائد و برکات کے ساتھ ساتھ اِسم اعظم شریف نِکالنے کا مُکمل طریقہ ۔
💚 کاٹ کیا ہوتی یے ، جَادو ، جِنّات ، نظرِ بد و بندش کا توڑ و کاٹ کا مُکمل طریقہ ۔
💚 جَادو ، ٹُونہ سے حِفاظت کا مُکمل طریقہ ۔
💚 مُختلِف نُقُوش و تعویذات کی اِجازت و زکٰوۃ لِکھنے کا مُکمل طریقہ ۔
💚 نادِ علی شریف ، سُورہ فاتِحہ ، سُورہ اِخلاص و علم الاعداد سے اِستخارے کا مُجرَّب طریقہ ۔
💚 جُملہ رُوحانی و جِسمانی اَمراض و مسائِل ، جَادو ، جِنَّات و بندش کی کاٹ اور علاج کا مُفصّل طریقہ ۔
💚 اِس کے علاوہ بے اولادی ، بندشِ نکاح ، بندشِ رشتہ ، بندشِ کاروبار ، بندش اولاد ، زوجین کی نااتفاقی ، زبان بندی ، تسخیر اعداء و حُب ، نیک رشتے ، حصولِ نیک مَقاصد اور مُختلف دُنیاوی مسائل کا حل !
🕯 عامِل رُوحانی کورس میں داخلِے کی شَرائط 🕯
⿡ پابندِ شرع ہو ، فَاسقِ مُعلِنْ نہ ہو (یعنی اعلانیہ گناہ کرنے والا نہ ہو ۔) جیسے شراب پینا ، سود کھانا ، بے نمازی ، داڑھی منڈانا ، وغیرہ
⿢ سُنّی ہو ، اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضان خان رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات پر عمل کرتا / کرتی ہو ۔
⿣ صوم و صلوۃ کا / کی پابند ہو ۔
⿤ ناظِرہ قُرآنِ کریم مخارج سے پڑھنا آتا ہو ۔
⿥ اُردو پَڑھنا اور لِکھنا جانتا / جانتی ہو ۔
کورس سے متعلق اہم ھدایات
🛑 اِنْ شَـــــــــــاءَﷲ عَزَّوَجَلَّ 05 مارچ 2025سے کلاسز کا آغاز ہوگا
عامِل رُوحانی کورس آن لائن بذریعہ واٹس ایپ ہو گا۔
🛑 یاد ریے ! عامِل رُوحانی کورس کی30 دن کی مکمل فیس پاکستانی 2100روپے ہے جو بذریعہ موبی کیش یا ایزی پیسہ جمع کروانی ہو گی
🛑 عامِل رُوحانی کورس میں بالغ مرد و خواتین شامل ہو سکتی ہیں۔
🛑 عامِل رُوحانی کورس میں عاشقان رسول مرد و خواتین کی الگ الگ کلاسز ہوں گی ۔
✍🏻 از ! شُــــــــــــعْبَہ رُوْحَانِیـَــــــاتْ : عَــــــالَمِیْ رُوْحَــــــانِیْ مَرْکـَـــــــــزْ پَاکِسْـــــــــــتَانْ
𝙿𝙺 : + 92 3255912676

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Paris City E Block Street No # 5 H13
Islamabad
051