Qari Muhammad Mumtaz Chishti
Islamic posts
03/06/2025
آلودگی کے حل کا حصہ بنیں نہ کہ آلودگی کا باعث۔۔
03/06/2025
بڑا ہی وصف ہے اس کی زبان میں
وہ باتیں سادہ سادہ کر رہا ہے
03/06/2025
کتابیں دنیا کو نہیں بدلتی، لیکن یہ قاری کو بدل دیتی ہیں… اور وہی قاری دنیا کو بدلتا ہے۔
28/05/2025
یہ خبر کہ موریطانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ ہوا اور 220 مسافر شہید ہو گئے بالکل بے بنیاد اور جھوٹی ہے۔ اس کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی۔ عوام سے گزارش ہے کہ ایسی افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف معتبر ذرائع سے حاصل شدہ معلومات پر اعتماد کریں۔ 🙏✈️
26/05/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
