PTM BUNER
Political new about ptm
23/10/2024
تعلیم کارڈ کے تحت 506 ذہین طلباءکو ایٹا سکالرشپس بھی دیئے جائیں گے۔
تین ارب روپے کی رقم سے وزیراعلیٰ ایجوکیشن ایمرجنسی انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ۔
تعلیم کارڈ کے ذریعے ان اضلاع کے بچے نجی رجسٹرڈ سکولوں میں مفت داخلہ لے سکیں گے۔
15/10/2024
پختون تحفظ موومنٹ رہنما و سابق ایم این اے علی وزیر کی رہائی کا معاملہ
علی وزیر آج ایک دفعہ پھر رہائی نہ ہوسکی
ڈپٹی کمشنر گجرات نے علی وزیر پر ایک دفعہ پھر تھری ایم پی او لگا دیا۔
علی وزیر کو ایک دفعہ پھر ڈپٹی کمشنر گجرات نے 14 دنوں کیلئے تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کردیا۔
علی وزیر پر اس سے پہلے بھی ڈپٹی کمشنر گجرات نے تھری ایم پی لگایا گیا تھا۔
PTM NEWS.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
