Zartaj gul official

Zartaj gul official

Share

MNA

12/03/2024

65 میں کشمیر سے بھاگے71 میں بنگال سے بھاگے 84 میں سیاچن سے بھاگے 99 میں کارگل سے بھاگے 2022 میں سوشل میڈیا سے بھاگے 2023 میں الیکشن سے بھاگے
نام پوچھو تو نمبرون

13/01/2024

ایک شخص کو گِرانے میں لگے ہیں
سارے مُلک کے گِرے ہوئے لوگ۔

14/10/2023

شاداب، سعود، افتخار، نواز، حسن علی کی بیٹنگ دیکھ کر مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے پھر ضمیر کا سودا کر لیا ہے 💔😡

25/09/2023

رہائی کے بعد عمران ریاض خان کی تازہ ترین تصویر

25/09/2023

۔142 روز جبری قید میں بند عمران ریاض خان الحمدللہ با خیر و عافیت اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔۔۔تمام محب وطن پاکستانیوں،خصوصا پی ٹی آئی والوں کو مبارک ہو۔
۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


D I KHAN
Islamabad
44000