MALAK Ihsan ULLAH

MALAK Ihsan ULLAH

Share

politeical view

19/02/2025
Photos from MALAK Ihsan ULLAH 's post 07/02/2025

آج خادم قوم مشر ملک حاجی احسان اللہ شیخ لحدیث مولانا محمد یوسف فاروقی کے ساتھ قاری عطاء اللہ کے مدرسے میں ایک ضروری ملاقات ہوا
جسمیں محتلف موضوعات پر تبادلہ خیال پیش کیا گیا حاص کر سکول ، کالجز اور یونیورسٹیز طلباء وطالبات کی بہترین اسلامی قوانین کی وابستگی اور الحاق وعیرالحاق کی مسائل پر لب کشائی ہوئی اور ملک میں اسلام کی سلامتی کے لئے دعا کی گئی ۔

06/12/2024

#مشرہ په ٹولو خلکو ګران دی
نه خوږ دہ ھیڅوک نه خفه 😍کوینه

MASHAR Malak Ihsan Ullah

Photos from V.C_Maimool _53_official's post 11/04/2024

بہت بہت شکریہ Brother

17/12/2023

مرحوم ملک حاجی عبدالحنان کے ناگہانی موت کے بعد ایسا دیکھاٸی دے رہا تھا کہ برنگ کمادرہ کا علاقہ یتیم ہوگیا ہے اور اب یہاں کے لوگوں کو اس جیسا ہیرا کبھی نہیں ملیں گا لیکن لوگوں کو کیا معلوم تھا کہ مرحوم ملک حاجی عبدالحنان جتنا ذندگی میں زیرک اور دور اندیش تھے اسی طرح جب اس نے محسوس کیا کہ موت کے بعد کہی یہ علاقہ میرے بغیر میری کمی محسوس نہ کرے انہوں نے ذندگی میں اپنے بیٹے ملک حاجی احسان اللہ کو اس میدان میں اتارا اور وقتاً فوقتا ان کی رہنماٸی کرتا رہا ملک حاجی احسان اللہ بھی اپنے باپ کی طرح دوراندیش معاملہ فہم اور جرگے کے تمام اصولوں سے اشنا تھے۔بات کی تہہ تک سکنڈوں میں پہنچنے والے ملک حاجی احسان اللہ نے اپنے باپ کے جانے کے بعد ان کی خلاُ کو پر کیا۔لوگوں نے مرحوم ملک حاجی عبدالحنان کے جانے کے بعد ان کی شکل میں ان کے بیٹے ملک حاجی احسان اللہ کو پایا۔انہوں نے تھوڑے ہی عرصے میں بہت سے مساٸیل کو حل کیا۔جرگوں کی مدد سے کٸی دشنمیوں کو دوستی میں بدل دیا۔وہ لوگ جو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے وہ ملک حاجی احسان اللہ کی وجہ سے دوست بن گٸیے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ملک احسان اللہ کی ساتھ بےحد پیار کرتاہے۔رب سے دعا ہے کہ ان کا سایہ تا قیامت ان مظلوم لوگوں پر رہے۔اور مرحوم کو اللہ جنت الفردوس میی اعل مقام عطاء فرماۓ Malak Ihsan Ullah

Photos from MALAK Ihsan ULLAH 's post 11/12/2023

آج فخرے برنگ ملک حاجی احسان اللہ نے تحصیل برنگ کے مختلف دورافتادہ علاقوں کو درپیش مسائل کے بارے میں ڈیپٹی کمشنر باجوڑ جناب انوار الحق صاحب سے ملاقات

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad