Khan Supper Food
Khan Supper Foods is providing best quality multigrain floor for supper health and diabetic patients.
Khan super foods organic + diabetic flour is the best choice for diabetic patients🤩this flour will maintain your sugar level and make you healthy🍘🧑🍳🍪
, , , and .
Khan-superfoods.com
14/01/2024
ملٹی اناج کا آٹا پانچ مختلف اناجوں کا مرکب ہے۔ شوگر ، بلڈ پریشر ، موٹاپا ، کولیسٹرول ، قبض کو کنٹرول کرنے کے لئے ملٹی گرین شوگر فری آ ٹا استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ اس آ ٹا کا استعمال کرکے آسانی سے ملٹی گرین روٹی بناسکتے ہیں۔ پاکستان میں ملٹی گرین آٹا صحت مند زندگی کے لئے ایک انوکھا تجربہ ہے۔
ملٹی گرین آٹا جو کہ صحت افزاء اور بھرپور توانائی پر مشتمل ہے۔خاص طور پر ان افراد کے لئے جن کا وزن زیادہ ہو وزن میں کمی لانے کے لیے شوگر والے مریضوں کے لئے بلڈ پریشر کے مریضوں اور جنکا کولیسٹرول لیول ہائی ہو اُنکے لئے ہےحد مفيد۔۔۔اسپشل آفر اسلام اباد اور راولپنڈی کے لوگوں کے لئے ڈیلوری فری صرف اور صرف 1250 میں 5کلو کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔
Just whatsapp or call
03076449439
31/12/2023
02/12/2023
ملٹی گرین اٹا دستیاب ہے تیز ترین ڈیلوری کے ساتھ ال اور پاکستان
08/11/2023
چیا سیڈز کو تخم داؤدی کہتے ہیں اردو میں . یہ پاکستان میں آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے . لیکن بڑے سٹورز سے آسانی سے مل سکتا ہے .
اور بیزل سیڈز کو تخم ملنگا کہتے ہیں چیا سیڈز تخم ملنگا سے مختلف ہے . چیا سیڈز میں تخم ملنگا سے زیادہ مقدار میں کیلشئم پایا چاتا ہے . اور بیزل سیڈز یعنی تخم ملنگامیں آئرن زیادہ پایا جاتا ہے . اگر کسی کو آئرن کی کمی ہے تو وہ تخم ملنگا استعمال کرے اور اگر کسی کو کیلشئم کی کمی یا ہڈیوں کا کوئی مسئلہ ہے تو وہ چیا سیڈز استعمال کرے گا .
چیا سیڈز یعنی تخم داؤدی کے فوائد کیا ہیں .
چیا سیڈز میں بہت زیادہ مقدار میں نیوٹریشنز پائے جاتے ہیں .
اس میں کاربوہائیڈریٹ . پروٹین فیٹ تینوں موجود ہیں . جس کے ساتھ ساتھ میگنیشئم میگنیز بھی موجود ہے.
کاربوہائیڈریٹس چیا سیڈز میں فائیبر کی فارم میں پایا جاتا ہے. اور فائیبر بہت اچھی مقدار میں ہے چیا سیڈز میں . اور چیا سیڈز کے استعمال سے وزن میں باآسانی کمی کی جا سکتی ہے.
وزن کو کم کرنے کے لئے چیا سیڈز بہت مفید ہیں.
Organic chia seed
Rs.800. 200 gram
Rs.200. DC
Total. Rs.1000
Free delivery above Rs.3000 order.
Order now
0307.6449439
08/11/2023
شوگر کے مریضوں کے لئے بہترین تحفہ قوت مدافعت میں اضافہ کرے وٹامن اور منرل سے بھرپور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
D 12 Markaz Islamabad
Islamabad
4400

21/02/2024