Hafiz Yasir Ali Awan

Hafiz Yasir Ali Awan

Share

Islamic vedios

05/05/2026

کب مسافرکب مقیم ؟

26/04/2026

ان نمازوں میں قیام فرض ہے اور بلا وجہ بیٹھ کر پڑ ھنے سے ادا نہ ہوںگی?

17/04/2026

نماز شروع نہ ہو گی

22/03/2026

باغ والی مسجد

21/03/2026

اہل اسلام کو دل 💓 کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

01/03/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
وہ جو تن تنہا پوری دنیا کے فرعونوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑا رہا، وہ جو مظلوموں کی ڈھال تھا اور ظالموں کے لیے ایک دہکتی ہوئی آگ تھا
آج وہ شہادت کے عظیم درجے پر فائز ہو گیا۔

💔💔

27/02/2026

بابِ جبریل – مسجدِ نبوی

بابِ جبریل مسجدِ نبوی ﷺ کے اُن مبارک اور قدیم دروازوں میں سے ہے جنہیں تاریخ اور روحانیت دونوں حوالوں سے خاص مقام حاصل ہے۔ اسے بابُ النبی ﷺ بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ مسجد کی ابتدائی تعمیر کے وقت رسولِ اکرم ﷺ نے بنفسِ نفیس اس دروازے کی بنیاد رکھی۔ آپ ﷺ اکثر اسی راستے سے مسجد میں داخل ہوتے اور باہر تشریف لے جاتے تھے، جس کی وجہ سے اس دروازے کو حضور ﷺ کی نسبت سے خصوصی شرف حاصل ہوا۔

اسے “بابِ جبریل” اس لیے کہا جاتا ہے کہ روایات میں آتا ہے کہ حضرت جبریل علیہ السلام کئی مرتبہ اسی مقام پر نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ قریب ہی ایک پتھر پر آپ ﷺ اور حضرت جبریل علیہ السلام کی ملاقاتیں ہوئیں، جس نے اس جگہ کی روحانی عظمت کو اور بڑھا دیا۔

یہ دروازہ مسجدِ نبوی کے مشرقی جانب واقع ہے اور حجرۂ مبارکہ اور روضۂ اطہر کے قریب شمار ہوتا ہے، اس لیے زائرین کے لیے اس کی زیارت ایک خاص جذباتی اور روحانی کیفیت رکھتی ہے۔

مراجع

وفاء الوفا بأخبار دار المصطفیٰ — از السُّمہودی

التعریف بما آنست الهجرة — از المطری

ڈاکٹر ضیاء عطار — مدینہ منورہ کے آثار و معالم پر تحقیقات

26/02/2026

‏لوگ مشکل میں زمانے کی طرف دیکھتے ہیں
ہم محمدﷺ کے گھرانے کی طرف دیکھتے ہیں...
صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم"❤

22/02/2026

*⚘️✨️فجر کے بعد کی ایک زبردست نیکی✨️⚘️*

نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو نمازِ فجر باجماعت ادا کرے اور پھر ذکرُ اللہ کرتا رہے یہاں تک کہ آفتاب بلند ہوجائے پھر دو رکعتیں پڑھے تو اسے پورے حج وعمرے کا ثواب ملے گا۔ (ترمذی)

نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا : جو شخص نمازِ فجر سے فارغ ہونے کے بعداسی جگہ بیٹھا رہے حتّی کہ اشراق کےنفل پڑھ لے اور اس دوران صرف خیر ہی بولے تو اس کے گناہ بخش دئیے جائیں گے اگرچہ سمندر کے جھاگ سے بھی زیادہ ہوں۔(ابوداؤد)

21/02/2026

عشرہ رحمت

03/09/2024

وضو ٹوٹنے کی کچھ صورتیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Muzaffarabad
Islamabad
13130