Aahat News Official

Aahat News Official

Share

Aahat News official is an official channel of Aahat News channel .Our objective to give you news .

18/04/2026

انڈین زیر تسلط پنجاب دے سرداراں نے چس کرا دتی

پنڈی والے منڈے ویکھو گیم کیویں پاندے
اک واری لازمی سنو
Field Marshal Asim Munir
Pakistan News digital

09/02/2026

Situation at Karachi Airport last night
7th feb 2026
Karachi Airport is literally a nightmare for Travellers

08/02/2026

زین نامی معصوم بچے کوسائیکل چلاتےہوئے قاتل ڈور سے شدید زخمی ہونےکاواقعہ
زین نامی معصوم بچہ سائیکل چلاتے ہوئے قاتل ڈور کی زدمیں آگیا،جس کےنتیجے میں اس کےگلےپرگہرا کٹ آیا اور اُسے 15 ٹانکے لگے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچہ اپنے معمول کے مطابق سائیکل چلا رہاتھا، اور قاتل ڈور اچانک اس کے گلے سے ٹکرا گئی۔
قاتل ڈور کی موجودگی شہرمیں خطرے کی گھنٹی بن چکی ہے، اور والدین کے لیے اپنے بچوں کوباہربھیجنا ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔
یہ واقعہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ ہماری اجتماعی غفلت اور ناکافی احتیاطی تدابیر پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے
اب وقت ہے کہ صرف نوٹس نہیں بلکہ مستقل اور عملی اقدامات کیے جائیں، تاکہ آئندہ کوئی اور معصوم بچہ اس بے حسی کی قیمت اپنی جان یا صحت سے ادا نہ کرے۔

08/02/2026

*بسنت میلہ*

*لاہور کے علاقے ساندہ میں بسنت کی کوریج کے دوران `سنو نیوز` کے رپورٹر زین ملک چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔_*
*اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین*

14/01/2026

Irfan Imtiaz

17/12/2025

گزشتہ روزاڑیالہ جیل کےباہرآخرکیاہواتھا؟اصل حقیقت سامنےآگئی ۔

17/08/2025

مانسہرہ کا رہائشی جس کا پورا خاندان 5 بچے اور بیوی ڈھیری حلیم طغیانی میں بہہ گئے۔۔۔😭

17/08/2025

‏کالے کپڑوں میں ملبوس یہ شخص باجوڑ کا سابقہ اسسٹنٹ کمشنر خار محیب اللہ یوسفزئی ہے جو ابھی سوات میں اسسٹنٹ کمشنر ہے جو خود سیلابی ریلے میں کھڑے ہو کر سکول بچوں کو ریسکیو کرنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔🙏

16/08/2025

جہلم ویلی ہٹیاں بالا کے نواحی گاؤں بھاگسر کے گورنمنٹ گرلز سکول میں کام کرنے والے
چپڑاسی آپس میں گتھم گتھا
see more...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad