Hafiz Qadeer Qureshi

Hafiz Qadeer Qureshi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Qadeer Qureshi, Health/Beauty, Gori Town, Islamabad.

07/11/2025

جب آج میرے استادِ محترم پنڈال میں جلوہ‌گر ہوئے تو لمحہ جیسے ٹھہر سا گیا، فضا عقیدت و احترام کی خوشبو سے مہک اٹھی، دلوں میں محبت کی لہر دوڑ گئی، ہر نظر دیدار میں گم تھی۔ اُن کے چہرے کی روشنی نے ماحول کو اجالوں سے بھر دیا، جیسے علم و وقار نے ایک نیا نور بکھیر دیا ہو۔ 🌷

08/09/2025

🌸 شمشیرِ اعلیٰ حضرت مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کا شاندار استقبال، سرزمینِ گڑھی حبیب اللہ پر 🌸

شبابِ اسلامی پاکستان سرکل گڑھی حبیب اللہ کی جانب سے
مفتی اہلِ سنت، مناظرِ اسلام، استاذ العلماء
حضرت علّامہ مفتی محمد حنیف قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کا والہانہ، پُرکیف اور ایمان افروز استقبال ✨💞

06/09/2025

گھڑی حبیب اللہ سٹیج پر شاندار استقبال
مناظر اسلام مفتی اعظم پاکستان شمشیر اعلحضرت علام مولانا مفتی محمد حنیف قریشی صاحب

02/09/2025
20/08/2025

*خطیبِ پاکستان*
*مفتی خان محمد قادری صاحب*
کا
مناظر اسلام
*مفتی محمد حنیف قریشی صاحب*
کے
*بارے میں اظہارِ محبت♥️🌹*

09/08/2025

❤️ان شاءاللہ العزیز❤️
🌹 16اگست2025ء 🌹
🌷بروز ہفتہ بعدازنمازمغرب🌷
تاریخ ساز، فقید المثال، عظیم الشان کانفرس؛
بسلسلہ دستارفضیلت و عرس سیدنا عماربن یاسرٔ
مرکزی دینی درسگاہ
جامعہ عماربن یاسر متصل جامع مسجد علی المرتضی
فیز4/Bگلی نمبر 12
جملہ اہل محبت کو بمعہ دوست احباب شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے ضرور شرکت فرماہیں

Photos from Hafiz Qadeer Qureshi's post 04/08/2025

🌴 *یومِ ارتحال حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور اجتماعی قرآن خوانی* 🌴
آج نو صفر المظفر کے موقع پر
*مرکزِ اہلِ سنت، جامعہ عمار بن یاسر، غوری ٹاؤن، اسلام آباد*
میں جلیلُ القدر صحابیٔ رسول *حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ* کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقدہ اجتماعی قرآن خوانی کے عکس بند مناظر۔۔۔

Photos from Hafiz Qadeer Qureshi's post 29/07/2025

16/08/2025
ان شاءاللہ تعالیٰ
مرکز اہلسنت جامعہ عمار بن یاسر غوری ٹاؤن اسلام آباد
تمام احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے
Like ✅ Comments ✅ Shares

21/07/2025

*"عقیدہ اور اہلبیت اطھارؓ"*
مناظرِ اسلام
*مفتی مُحَمَّد حنیف قریشی صاحب*
*کا فِکر انگیز خطاب* ۔۔۔
شیٸر کریں
✔LIKE✔COMMENTS✔ SHARE

17/07/2025

پہلا جلسہ دستار فضیلت و عرس سیدنا عمار بن یاسر

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Gori Town
Islamabad
QURESHI