Rida Sherazi
@fatima.doll4071
#TikTok id
@alizaay_doll
Follow me plz 😘
.doll4071
18/06/2024
"تعلق اُتنا رکھو ہر کسی سے
جتنا وہ آپ سے رکھنا چاھے"!🙂✨
19/03/2024
امید نہیں یقین رکھو اللّٰہ تعالیٰ اس رمضان
تمہاری ساری دعائیں قبول فرمائے گے......
🫶🏻🌸✨💓
انشاء اللّٰہ♥️✨
ویران ہے وہ دِل جِس میں
مُحمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا عِشق نہ ہو❤🥀
آخری بار جہاز پے کب بیٹھے تھے اب دیکھنا سب امیر ہو جائیں گے
💔💔
I have reached 2.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
09/04/2023
❤✨
🌺بیٹی کی زات اگر مقدس نہ ہوتی تو اللہ کبھی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کا سلسلہ حضرت فاطمہ سے شروع نہ کرتا…💯♥
09/04/2023
💯_____"🫱🏻🫲🏻📿
°~__حضرت علی نے فرمایا...♥︎
♡"____جب دل تھک جائے
تو جان لو کہ
آسمان سے تمہاری مدد کے لئے قبولیت کا اب کوئی نا کوئی دروازہ کھلنے لگا ہے...♡
08/04/2023
*اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دُعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔*
﴿سورۃ غافر ،۶۰﴾✨♥️
25/03/2023
😂😂😂
مُحَمَّد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
21/03/2023
تیرا بچھڑنا کوئی سانحہ نہیں ھے مجھے
بس اتنا فرق پڑا .... سب لباس کالے ھوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Islamabad
