Majeed Vlogs
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Majeed Vlogs, Health/Beauty, Lower Dir, KPK, Islamabad.
📸 Abdul Majeed
🎬 Photographer | Videographer | Aspiring Journalist
✨ Capturing Stories • Creating Memories
📍 Lower Dir, Chakdara (KPK), Pakistan
📞 WhatsApp: 0349-0605461 | 0324-4224192
A new beginning, filled with new dreams and endless possibilities❤️💍
کچھ لوگ صرف علاج نہیں کرتے، انسانیت کی خدمت بھی کرتے ہیں❤️🫡
تالاش (ناصافہ) میں ڈاکٹر سیف اللہ ڈینٹل کلینک کا دورہ۔
900 سے زائد مریضوں کا علاج، جبکہ غریبوں، یتیموں اور علماء کے لیے مفت خدمات آج بھی جاری ہیں۔
📍 تالاش (ناصافہ)
📞 03439995009
شادیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے!❤️💍
اپنے قیمتی لمحات کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنائیں۔ 📸🎥
MJ Studio آپ کے لیے پروفیشنل فوٹوگرافی اور ویڈیوگرافی کی بہترین سروسز فراہم کرتا ہے۔
📞 رابطہ کریں: 03490605461
بارات، ولیمہ، مہندی اور دیگر تمام تقریبات کی بکنگ کے لیے آج ہی کال کریں۔
Da Kam ze de ?
Aw taso raghale yeye dalta kana comment wakaye 😇
�نوران خوشبو محل چکدرہ کے عظیم الشان قرعہ اندازی کے خوش نصیب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو 🌸✨
عیدالاضحیٰ کی رات ہونے والی قرعہ اندازی میں تین خوش نصیب افراد نے شاندار گفٹس اپنے نام کیے 🎁❤️
📹 ویڈیو میں اعلان کیے گئے تمام جیتنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ جلد از جلد نوران خوشبو محل تشریف لا کر اپنا گفٹ وصول کریں 🤍
Luxury, beauty, and unforgettable vibes❤️💍
Gusse location ?🌲
Janan zama pa Lara na sho❤️😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lower Dir, KPK
Islamabad
