nadia naqvi
female
A mAn wiTh rEspEct aNd care is tHe reAl deGiniTion oF BeiNg hanDsOme ... utube
19/06/2024
سوناکشی سنہا کی شادی پسند کا رشتہ یا کوئی سازش ،، کیا سوناکشی سنہا مسلمان ہونے جا رہی ہیں ؟
آج کل شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا اور مسلمان ایکٹر ظہیر اقبال کی شادی کی باتیں چل رہی ہیں۔ ایک ویڈیو پیغام کے مطابق دونوں تئیس جون کو ممبئی میں شادی کےبندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ سوناکشی سنہا نے اپنی پہلی فلم ’دبنگ‘ سے فلمی کئیریر کا آغاز کیا تھا جس میں انہوں نے سلمان خان کے مقابلے میں ہیروین کا کردار بخوبی نبھایا۔ جبکہ ظہیر اقبال کے والد اقبال رتناسی دراصل سلمان خان کے قریبی دوست ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے وہ جیولر ہیں۔ ظہیر اقبال نے اپنا بچپن سلمان خان کی صحبت میں گزارا ہے۔ یوں کہہ لیجئے کہ ظہیر اقبال کو لاونچ ہی سلمان خان نے کیا ہے۔
اِس شادی کے پیچھے کہیں نہ کہیں مثبت کردار سلمان خان کا بتایا جارہا ہے۔ اِس شادی کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث چل رہی ہے کہ کیا شادی سے قبل سوناکشی سنہا مسلمان ہوجائیں گی یا نہیں؟ اِس حوالے سے تاحال خاموشی دکھائی دیتی ہے۔ بالی ووڈ میں البتہ کئی شادیاں مسلمان و ہندو کے درمیان ہوئی ہیں۔شاہ رخ خان اور عامر خان کی شادیاں اِس کی زندہ جاوید مثالیں ہیں۔ کچھ لوگوں میں قیاس آرائیاں چل رہی ہیں کہ سوناکشی اور ظہیر کی شادی زیادہ دیر چلتی نظر نہیں آرہی حالانکہ دونوں گزشتہ سات سال سے ریلیشن شپ میں چل رہے ہیں جس پر شتروگھن سنہا سمیت خاندان کے کسی فرد کو اعتراض نہ ہے۔
دیکھئے یہ شادی بھی شاہ رخ خان اور عامر خان جیسی شادیوں کی طرح چلتی ہے یا پھر سوناکشی سنہا واقعتاً مسلمان ہوجاتی ہیں۔ اس کا فیصلہ وقت طے کرے گا۔
14/06/2024
صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح کی اونٹنی کو مارا۔
لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی۔
ظالم کے ظلم پر خاموش رہنے والوں کو اللہ سزا دیتا ہے۔
اس غریب اونٹ کی ٹانگیں وقت کے ظالموں نے کاٹ دی ہیں، ان پر خدا کا غضب نازل ہوگا، لیکن اپنی خاموشی کو یاد رکھو، جہاں پوری قوم پر عذاب نہیں اترے گا، الزام نہیں، لیکن اب وقت آگیا ہے۔ مزاحمت برائی کے الفاظ پر، بے آواز جانور، اونٹ، لڑا. cp
ہم ایس ایس پی سانگھڑ سے درخواست کرتے ہیں کہ اسے جلد از جلد گرفتار کر کے اس اونٹ کی طرح مارا جائے۔
تمام دوست اس کے خلاف آواز اٹھائیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
06/06/2024
https://youtu.be/u1rbcJhXZNs?si=aNS1keITjhdJ9w9X
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں ٹک ٹاکر کا قتل ۔۔ #nadianaqvi#nadiamuneer
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کر دیا
02/06/2024
آج کا دن 10 محرم الحرام 18 جیٹھ 60 ھ بروز جمعہ اور آج پھر 1400 سال بعد 18 جیٹھ ہے دن جمعہ ہے اور 1445 ھ ہے گرمی کی شدت دیکھ لیں ہمارے پاس پینے کو ٹھنڈا پانی بھی موجود ہے سایہ بھی موجود ہے میری زندگی قربان ہو امام حسین علیہ السلام پر جن کے پاس اس گرمی میں نہ پانی تھا نہ سایہ بس آج 18 جیٹھ کا دن ہو گا گرمی کا اندازہ آپ خود لگائیے گا اور یہ بھی سوچنا کہ کس طرح امام حسین علیہ السلام نے تین دن کی پیاس کے ساتھ 71 لاشے کربلا کی گرم ریت سے اکیلے اٹھاۓ ہوں گئے
😭🥺😭
24/05/2024
آج پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن ہے۔
مارخور بکرے کی قسم کا پہاڑی جانور ہے جو اونچی چوٹیوں پر رہتا ہے۔ عمر رسیدہ مارخور کا شکار کیا جاتا ہے۔ شکار کے لیے لائسنس دیا جاتا ہے۔ گزشتہ سال مار خور کا سب سے مہنگا پرمٹ 1 لاکھ 86 ہزار ڈالر میں بکا۔
مارخور ان 72 جانوروں میں شامل ہے جن کی تصاویر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے 1976ء میں جاری کردہ سکوں پر کندہ ہیں۔
15/05/2024
https://youtube.com/shorts/pkB4hOvQOXY?si=L3pp79RaQ_5c2K7e
cooking time i did it ...Started my day in the name of Allah alhamdulliah ❤️❤️
06/04/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
I8 Markaz Islamabad
Islamabad
DYVINJKM

13/06/2024
29/05/2024
16/05/2024