Shia

Shia

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shia, Health/Beauty, Islamabad.

10/05/2025

یوتھیے بھی جنگ دیکھنے کے لیے باہر نکل آۓ 🥵🔥

09/05/2025

قوم کو اس وقت ایک بہادر لیڈر کی ضرورت ہے۔ قوم یوتھ 😜

09/05/2025

اسوقت انڈین نیوز چینلز تقریباً پورا پاکستان تباہ کرچکے ہیں صرف میرا ہی گھر بچا ہے جس میں بیٹھ کر میں پوسٹ کر رہا ہوں 🤣

08/05/2025

جو نشئی چار سال انڈے وچھے کٹے بیچتا رہا اس کے جاہل اور وطن دشمن یوتھئے اب دفاعی تجزیہ نگار بنے بیٹھے ہیں
😎

08/05/2025

جس نشئی نے چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ابھی نندن کو واپس بھیجا اسکے فالور بھی کہہ رہے کپتان کو رہا کرو وہ جواب دے گا
🖐️

08/05/2025

🙃🙃

15/03/2025

🎥 جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کا ایک کار پر ڈرون حملہ

غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان میں مرجعون کے نواح میں واقع علاقے "برج الملوک" میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔

جنوبی لبنان کی سول ڈیفنس فورسز نے اس حملے میں دو افراد کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

world news #اسرائيل #لبنان #ڈورن

22/01/2025

موجودہ فیشن کے مطابق گھنی ڈاڑھی اور بڑی مونچھیں رکھ کر مرد جتنا بھی بدمعاش، ہاٹ اینڈ سیکسی لگے درحقیقت ہوتا وہ معصوم شکل کا عام سا بندہ ہی ہے۔۔۔۔ بے شک آخری تصویر دیکھ لیں🙀🙀

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad