Online Quran Academy
this is my official page.only contact with me online Quran student.
17/02/2026
*اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
01/02/2026
Absolutely
29/01/2026
پاکستان کے سب بڑے علمی مرکز جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے شیخ الحدیث کے دنیاوی سرمایہ کااندازہ اس تصویر سے لگائیں
اے فرشتہ اجل ! کیا خوب تیری پسند
پھول تو نے وہ چنا ؛جو گلشن کو ویران کر گیا
شیخ اقدس قاری مفتاح اللہ صاحب نوراللہ مرقدہ
کی عمامہ گھڑی اور موبائل
29/01/2026
*اے اللہ!* ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر گزار بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے محفوظ فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے اور ہماری راتیں سکون و اطمینان والی بنا دے۔ *آمین، یا رب العالمین!*
28/01/2026
جن لوگوں نے مفتی صاحب کی رائے سے اتفاق کیا ہے، ان کو اس معاملے کو اتنا عام کرنا چاہئے کہ یہ زیادتی کرنے والوں کے لئے نشان عبرت بن جائے۔
Good morning, 🌄 my dear friend's 💝
24/01/2026
I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
18/01/2026
With Sarah Kraffty – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
18/01/2026
With Brianna Hodges – I have been acknowledged as one of their most valued supporters.
18/01/2026
Assalamu alaikum, friends, please like my page.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
