Bait Ul Iter

Bait Ul Iter

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bait Ul Iter, Beauty, cosmetic & personal care, Islamabad.

28/08/2025
23/04/2025

اھلا و سھلا مرحبا
ہم شیخ الحدیث حضرت مولانا علامہ ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب
کو چناروں کے شہر ایبٹ آباد آمد پہ
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

ؓ_شیخ_البانڈی_ایبٹ_آباد
حلقہ سیدنا ابو ہریرەؓ شیخ البانڈی

Profile pictures 21/04/2025

فرما گئے یہ ھادی لا نبی بعدی ✔️💯
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ سیدنا ابوھریرہ رضہ شیخ البانڈی
اور نڑیاں ، جھگیاں کے زیر اہتمام ۔۔۔۔۔۔
پہلی سالانہ عظیم الشان و فقید المثال تحفظ عقیدہ ختم نبوت کانفرنس 6 مئی بروز منگل بعد از نماز مغرب چھوٹی شیخ البانڈی عیدگاہ میں منعقد ہونے جارہی ہے ۔

عقیدہ ختم نبوت ہمارا ایمان کا حصہ ہے۔۔۔۔۔۔
لہذا ایمانی جذبے کے ساتھ اس اجتماع میں بھرپور شرکت فرمائیں ۔۔
نوٹ:
پروگرام کو کامیابی بنانے کے لیے جس طرح ممکن ہوسکے تعاون فرمائیں۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا ♥️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Islamabad