Rohani Wazaif Power
مجرب اعمال تیر بحدف وظائف
08/08/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم اج کل کون نہیں چاہتا کہ اللہ تعالی اس کو اتنی دولت دے کہ اس کی غریبی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے اور اج ایک ایسا دور ہے کہ اگر اپ کے پاس دولت نہ ہو تو کوئی بھی شخص اپ کو عزت نہیں سمجھتا نہ اپنے نہ ہی پراہ اپ کو توجہ دیتے ہیں بلکہ ہر شخص بری نگاہ سے دیکھتا ہے اب ہم اللہ تعالی سے اتنا مانگیں اور ایسا حلال مانگے کہ اللہ اللہ رب العزت ہمیں اتنا عطا کر دے کہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی نوبت نہ ائے اللہ تعالی مجھ سمیت اپ سب کو کسی کا محتاج نہ بنائے اب ایک وظیفہ بتانے جا رہا ہوں اگر اپ نے اس پر عمل کیا تو انشاءاللہ چند دنوں میں چند ہفتوں میں اللہ تعالی اپ کو ایسے نواز دے گا ایسے غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرے گا کہ کبھی اپ کے عقل و گماں میں بھی نہیں ایا ہوگا اور یہ اتنا پاور فل وظیفہ ہے اتنا سخت وظیفہ ہے کہ اگر اپ نے اس کی پابندی کی تو اپ کے گلی محلے والے اپ کے رشتہ دار سب اپ کو دیکھ کر حیران ہوں گے کہ اس کو اللہ نے ایسے کس طرح نواز دیا اور اتنا کیوں دیا معزز سامعین وہ وظیفہ یہ ہیں کہ اپ نے روزانہ عشاء کی نماز کے بعد اول اخر 11 بار درود ابراہیمی پڑھ کر درمیان میں اپ نے 41 بار سورہ قریش پڑھنا ہے 101 بار سورہ اخلاص پڑھنا ہے اور تین بار سورہ مزمل شریف پڑھنا ہے بس یہ اپ اپنا ورد بنا لیں اور اس کی پابندی کریں اور انتہائی عجز و انکساری سے اللہ سے دعا کریں کہ اللہ میں ہر بندے کا محتاج ہوں مجھے اس محتاجی سے نجات عطا فرما اور اپنے غیب کے خزانوں سے مجھے رزق عطا فرما تو انشاءاللہ چند دن چند ہفتے اگر اپ اس کو کریں گے اللہ تعالی اپ کو غیب کے خزانوں سے نوازے گا اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دلوں میں اپ کی محبت پیدا ہوگی کوئی بھی دشمن اپ کی طرف انکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکے گا انشاءاللہ اور اپ دنیا کی خوش قسمت ترین انسان بن جائیں گے اس وظیفے کو صدقے جاریہ کی نیت سے شیئر ضرور کیجئے گا
05/08/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر اپ پر جادو کے اثرات ہیں یا جنات کے اثرات ہیں یا پھر اپ پر بندش لگی ہوئی ہے جس کی وجہ سے اپ کی معیشت انتہائی خراب ہے رشتوں میں بھی بندش ہیں صحت پر بھی بندش ہیں ہر راستہ اپ کا بند ہے اب اپ اس کا علاج بھی کافی جگہ سے کروا چکے ہیں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوتا تو اپ اس عمل کو کریں اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ تعالی اللہ رب العزت اپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں گے عمل شروع کرنے سے پہلے یہ نوٹ فرما لیں کہ جس دن سے اپ یہ عمل شروع کر لیں اپ نے صبح و شام رات کو سوتے وقت اپنا حصار ضرور کرنا ہوگا اب سارا طریقہ نوٹ فرما لیں روزانہ اپ نے اپنے پاس سرسوں کا تیل ایک پاؤ رکھنا ہے پانچ لیٹر پانی رکھنا ہے اور ادھا کلو لوبان پنسار سٹور سے خرید کر اسے کوٹ کر اس کا پاؤڈر بنا کے اپنے پاس رکھنا ہے اب ان تینوں چیزوں پر اپ نے مندرجہ ذیل پڑھائی کرنی ہے 11 دن تک اپ نے ان چیزوں پر 101 بار معوذتین مطلب قران پاک کی اخری دو سورتیں پڑھنی ہیں اس کے بعد اپ نے سورہ بقرہ کی اخری ایات امن رسول 101 بار پڑھ کے اس پر دم کرنا ہے ہر پڑھائی کرتے وقت نیت یہ رکھنی ہے کہ یا اللہ مجھ پر جو بندش ہیں جادو ہیں جنات ہیں اس سے اس کلام پاک کی برکت سے مجھے شفائے کاملہ عطا فرما اب اس کے بعد اپ نے تین بار سورہ مزمل شریف پڑھ کے دم کرنا ہے یہ چیزیں اپ نے ایک دن دم کی ہیں اسی طرح اپ نے 11 دن عمل کرنا ہے اور ساتھ ساتھ روزانہ یہ چیزیں استعمال کرنی ہیں پانی اپ دن بھر پیتے رہیں تیل سے رات کو اپنے پورے وجود کی مالش کریں اور جو لبان اپ نے جس کا پاؤڈر بنایا ہے اس کی اپ نے دو نہیں لینی ہے صبح اور شام اسی طرح 11 دن دم بھی کرتے رہیں اور ساتھ ساتھ استعمال بھی کرتے رہیں انشاء اللہ تین دن میں اپ کو نمایاں فرق محسوس ہوگا
اجازت کیلئے کومنٹ میں صل اللہ علیہ و الہ و سلم لکھیں
صدقی جاریہ کی نیت سے پوسٹ کو ضرور شءر کریں ،جزاک اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Islamabad
