Rubi's Paradise Beauty Saloon
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rubi's Paradise Beauty Saloon, Hair salon, BLUE AREA, Islamabad.
08/02/2021
Like her mack up
14/08/2020
ایک کلو آٹا لے لو⚠️
کراچی ایک شخص نے اپنی کار میں 50 عدد ایک کلو آٹا کے شاپر تیار کر کے وہاں آکر بریک لگائی جہاں ضرورت مند افراد راشن تقسیم کرنے والوں کی تلاش میں کھڑے تھے ۔۔۔
آواز دی کہ راشن لے لو ، ساتھ ہی ایک ہجوم پلٹا گاڑی کی جانب، اس شخص نے کہا میرے پاس صرف ایک کلو آٹا کے شاپر ہیں ایک شخص کو ایک شاپر دے سکتا ہوں ، یہ سن کر لوگ پیچھے ہٹ گئے کہ اس ایک کلو سے کیا ہوگا، چند لوگ رکے اور بولے صاحب گھر میں فاقے ہیں ایک کلو آٹا بھی بہت ہے ہمیں یہی دے دیں ، اس شخص نے ان چند لوگوں کو وہ شاپر تقسیم کر دیئے۔
ایک بیوہ تھک کر وہ شاپر لیے گھر آئی کے بچوں کو روٹی ہی بنا دوں، آٹے کا شاپر برتن میں خالی کیا ، اب آٹا گوندنے کیلئے اس عورت نے ہاتھ آٹے میں ڈالا دوسرےہاتھ میں پانی لیا کہ اچانک پانی کا برتن ہاتھ سے گر گیا اور خوشی سے اس عورت کے آنسو نکلنے لگے کیا دیکھتی ہے آٹے میں سے پانچ ہزار کے تین نوٹ نکلے ۔
اس بیوہ عورت نے دوپٹے کا پلو دراز کیا اور دعاؤں کا انبار اس نیک شخص کے حق میں بھیج دیا🤲🏻۔
وہ ایک کلو کا شاپر اصل میں مستحق لوگوں کو ڈھونڈنے کا طریقہ تھا☝🏻 ۔
14/11/2019
Sami smoki eye mack up
Litle wait m coming back soon
30/08/2019
Mehndi mackup
15/03/2018
Bridel mehndi on feet
02/03/2018
Model makeup
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
BLUE AREA
Islamabad
44000
